واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بجلی کے نرخوں میں خوفناک اضافے کا امکان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-11, 12:03 PM   #1
بجلی کے نرخوں میں خوفناک اضافے کا امکان
مہتاب مہتاب آف لائن ہے 13-11-11, 12:03 PM

حکومت نے دسمبر سے مارچ تک بجلی فرنس آئیل سے پیدا کرنے کی حکمت عملی اختیار کی ہے کیونکہ اس عرصے میں پیداواری یونٹ گیس پر نہیں چلائے جاسکیں گے۔ اس حوالے سے گمان اغلب ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں15سے 20 فیصد اضافہ کر دیا جائے گا اور یوں عوام پر اچانک ایک بہت بڑا دبائو پڑ جائے گا۔ وہ لوگ جو پہلے ہی دبائو میں ہیں اور موجودہ نرخوں پر بھی بجلی خریدنے کی سکت سے محروم ہیں وہ اس نئے بوجھ تلے بری طرح دب جائیں گے۔
اس میں شک نہیں کہ فرنس آئیل کے ذریعے بجلی پیدا کرنا اس عرصے میں حکومت کی مجبوری ہے کیونکہ اس کی ذمہ داری ہے کہ جیسے بھی بن پڑے عوام کو بجلی فراہم کی جائے لیکن حکومت کا ایک فرض یہ بھی تو ہے کہ عوام کے معاشی حالات کو سامنے رکھ کر یہ دیکھے کہ دسمبر تا مارچ جتنے بھاری بھر کم بل عوام کو موصول ہوں گے ، اٹھارہ کروڑ کی آبادی میں کتنے لوگ ہوں گے جو اتنی مہنگی بجلی خرید سکیں گے؟
ہم سمجھتے ہیں کہ ہر دبائو کو عوام کی طرف منتقل کر دینا اور انہیں ایک کے بعد دوسرے امتحان میں ڈالنا دانشمندی نہیں ہے کیونکہ عوامی برداشت جواب دے گئی تو حکومت کے اپنے دن گنے جائیں گے ہماری تجویز یہ ہے کہ اس معاملے پر ازسر نو غور کیاجائے اور ایسا قابل عمل حل ڈھونڈا جائے جس سے عوام کی جیبوں پر مزید دبائو نہ پڑے۔
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے

 
مہتاب's Avatar
مہتاب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 138
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-11-11), یاسر عمران مرزا (14-11-11), عبدالقدوس (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 01:19 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سولر اور ونڈ کی جانب ابھی تک حکومت آنا نہیں چاہ رہی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-11-11), مہتاب (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 01:35 PM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حکومت ایسا کوئی کام نہیں کر سکتی جس سے عوام کا کوئی بھی فائدہ ہو
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 03:49 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے لالٹین خریدنی ہے کہاں سے ملے گی؟
راشد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 04:46 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا واقعی 15 سے 20 فیصد ہم نے تو سنا تھا کہ 3 سے 4 گنا اضافہ ہوگا قیمت میں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-11-11), عبدالقدوس (15-11-11)
پرانا 14-11-11, 05:56 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بے شمار لعنت ایسی حکومت پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-11-11), محمد یاسرعلی (14-11-11)
پرانا 14-11-11, 07:30 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اس حکومت کو لانے والوں پر پھولوں کی بارش ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 09:39 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آج گالیاں ۔ ۔ ۔ ۔ اور کل ووٹ بھی انہی کو ملیں گے ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 06:09 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

3 روپے 80 پیسے کا اضافہ ممکن ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-11-11, 08:50 AM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ساتھ میں سٹار بھی لگا دیتے عبدالقدوس بھائی اور بلکل چھوٹا سا لکھ دیتے کہ علاوہ ٹیکس
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, ہماری, فرض, گمان, گئی, پہلے, یوں, لوگ, موجودہ, منتقل, آبادی, امتحان, اتنی, بڑا, تا, تجویز, جواب, جائیں, جائے, حل, دینا, دے, عوام, عوامی, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں ناصحی خبریں 5 07-05-11 12:28 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger