واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بحرین حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنیوالوں پر فرد جرم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-10, 12:38 AM   #1
بحرین حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنیوالوں پر فرد جرم
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 06-09-10, 12:38 AM

05 ستمبر 2010
مناما (مانیٹرنگ ڈیسک ) بحرین می کی ایک عدالت نے 23 افراد پرسیاسی حکومت کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فردجرم عائدکر دی گئی ہے۔بحرین کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان افراد نے غیر قانونی طریقے سے حکومت گرانے کے لیے ملکاور بیرون ملک خفیہ اجلاس کیے تھے فرد جرم میںجن دس مشتبہ افراد کی نشاندہی کی گئی ہے، ان میں آٹھ اپوزیشن ارکان بھی شامل ہیں جو اگست کے وسط سے زیر حراست ہیں، انہیںاس نیٹ ورک کے قائدین قرار دیا گیا ہے اور ان پر قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔ بحرین کے پبلک پراسیکیوشن افسر عبدالرحمان السید کا کہنا ہے کہ''دہشت گردی کے اس بڑے پیچیدہ نیٹ ورک نے اندرون اور بیرون ملک اپنی کارروائیوں کے ساتھ تشدد کی ایک منظم مہم کی منصوبہ بندی کی تھی جس کا مقصد قومی سلامتی کو نقصان پہنچانا تھا''۔انہوں نے کہا کہ 'کہ ان افراد پر متعددجرائم کے الزامات ہیں جن میں تشدد کو ہوا دینے ، بحرین کے خلاف پروپیگنڈا مہم برپا کرنے اور حکومت کو بزور طاقت اقتدار سے نکال باہر کرنے سے متعلق الزامات شامل ہیں''۔ گرفتار افراد میں شیخ محمد المقداد، شیخ سعید النوری، عبدالغنی علی عیسیٰ خانجر، جعفر الحسیبی، عبدالہادی المخیدر اور عبداللہ عیسیٰ عبداللہ شامل ہیں۔فرد جرم میں تیرہ شیعہ افرادکے نام بھی شامل ہیں۔ بیشتر مشتبہ افراد حق یا تحریک برائے آزادی اور جمہوریت کے ارکان ہیں۔ موخر الذکر گروپ بحرین میں اہل تشیع کی سیاسی جماعت اسلامی نیشنل اکارڈ ایسوسی ایشن سے الگ ہوا تھا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 91
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-10), یاسر عمران مرزا (06-09-10)
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے،, گئی, ڈیسک, مقصد, منصوبہ, متعلق, محمد, مطابق, آزادی, اگست, الزام, اسلامی, بڑے, جرم, حکومت, خفیہ, خلاف, خبر, شیخ, عیسیٰ, علی, عبداللہ, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
256ارب کے بنک قرضے معاف کرانیوالوں کی فہرستیں سپریم کورٹ طلب کرلیں۔واپس نہ کرنیوالوں کو جیل جاویداسد خبریں 0 19-06-10 07:19 PM
::: اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی - احمد ندیم قاسمی::: ابو کاشان شعر و شاعری 2 24-01-08 09:33 AM
بنوں: راکٹ حملے سے گھر کی چھت اور دیواروں کو نقصان ابن ضیاء خبریں 0 11-01-08 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger