واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بحریہ بس حملے کاایک زخمی اہلکارچل بسا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-11, 10:48 PM   #1
بحریہ بس حملے کاایک زخمی اہلکارچل بسا
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 30-04-11, 10:48 PM

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بہادر آباد کارساز کے قریب پاکستان نیوی کی بس پر بم حملے میں شدید زخمی ہونے والا پاکستان نیوی کا اہلکار دوران علاج چل بسا۔ تفصیلات کے مطابق بہادر آباد تھانے کی حدود کارساز پل کے قریب گذشتہ روز پاکستان نیوی کی بس پر ہونے والے بم حملے میں شدید زخمی ہونے والا پاکستان نیوی کا اہلکار اشرف ولد جلال دین اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، اس طرح دھماکے میں جاں بحق ہونے والے نیوی کے اہلکاروں کی تعداد 5ہوگئی ہے، پولیس کے مطابق متوفی اشرف ولد جلال دین ڈالمیا کے علاقے میں نیول کالونی کا رہائشی تھا اوراس کا آبائی تعلق لیہ پنجاب سے تھا۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-05-11)
جواب

Tags
ہونے, ہے،, کارروائی, کراچی, پولیس, پاکستان, والا, لاش, چل, مطابق, آباد, اہلکار, بہادر, بس, تھا۔, تاب, حوالے, حملے, حدود, دھماکے, روز, شدید, طرح, علاقے, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger