واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بدامنی کاشکار 5ممالک میں پاکستان شامل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-10, 09:37 PM   #1
بدامنی کاشکار 5ممالک میں پاکستان شامل
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 09-06-10, 09:37 PM

پاکستان کو دنیا کے سب سے زیادہ بدامنی کا شکار 5ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے ۔دیگر 4ممالک میں سوڈان۔ افغانستان۔ صومالیہ اور عراق شامل ہیں۔آسٹریلوی تھنک ٹینک آف ہیومنٹی کی جانب سے جاری کئے جانے والے گلوبل پیس انڈیکس 2010 کے مطابق امن و امان کی بہترین صورت حال کے حوالے سے دنیا کے 149ممالک میں نیوزی لینڈ پہلے ۔آئس لینڈ دوسرے اور جاپان تیسرے ۔آسٹریلیا چوتھے اور ناروے پانچویں جبکہ پاکستان 145ویں ۔سوڈان 146ویں افغانستان 147 ۔صومالیہ 148 ویں اور عراق 149ویں نمبر پر ہے اس انڈیکس میں کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر پرتشددواقعات کی وجہ سے بین الاقوامی معشیت کو سالانہ 7کھرب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے۔ تاہم پچھلے چارسالوں کے دوران عالمی سطح پر دفاعی اخراجات میں جی ڈی پی کے حساب سے کمی ہوئی ہے اور مختلف ممالکوںکے اپنے ہمسایوں کے ساتھ تعلقات بھی بہتر ہوئے ہیں۔دنیا کے بیشتر علاقوں میں جنگ کا خطرہ کم ہوتانظر نہیں آتا امن و امان کے حوالے سے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا خطہ جنوبی ایشیا ہے جہاں 2007 کے بعد پاکستان۔ سری لنکا۔ اور بھارت میں جاری مختلف تنازعات کی ریٹنگ بڑھتی جاری ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
پرانا 09-06-10, 09:58 PM   #2
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ااور ان ممالک میں بد امنی کا سبب بنے والے ملک کو کیا رینک دیا گیا ہے ؟

اقتباس:
پاکستان کو دنیا کے سب سے زیادہ بدامنی کا شکار 5ممالک میں شامل کرلیا گیا ہے ۔دیگر 4ممالک میں سوڈان۔ افغانستان۔ صومالیہ اور عراق شامل ہیں
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-06-10, 10:09 PM   #3
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,240
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکمل خبر پڑھیں تمام رینک لکھے ہوئے ہیں
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-10, 10:19 PM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدامنی پھیلانے والے ملک کا رینک نہیں لکھا ۔۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (10-06-10)
پرانا 09-06-10, 11:03 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,976
کمائي: 48,900
شکریہ: 7,289
5,957 مراسلہ میں 15,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ نمبرے 1
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (10-06-10)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, پہلے, پاکستان, وجہ, ناروے, ممالک, مطابق, آتا, اپنے, بہترین, بھارت, جہاں, جانے, جاری, حوالے, حال, خطرہ, دفاعی, دوسرے, دنیا, شکار, عالمی, عراق, صومالیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger