واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بدین: بھوک سے بلکتے بارش زدگان اپنے بچے فروخت کرنے پر تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-11, 03:35 AM   #1
بدین: بھوک سے بلکتے بارش زدگان اپنے بچے فروخت کرنے پر تیار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 28-08-11, 03:35 AM

گولارچی ( نامہ نگار) بدین میں بھوک سے بلکتے بارش زدگان اپنے بچوں کو فروخت کرنے کیلئے سڑکوں پر آگئے۔ وسط شہر میں گورنمنٹ اقراء پرائمری گرلز اسکول کے متاثرین اپنے 4 معصوم بچوں کی بولی لگوانے کیلئے شہر میں گشت کرتے رہے۔ بدین میں واقع مذکورہ ریلیف کیمپ کے متاثرین اللہ ڈنو شاہ، غلام حسین شاہ اور جمن شاہ نے فاقہ کشی سے تنگ آکر اپنے بچوں ایمان، صغریٰ، منظور، لیاقت، اعجاز اور شبنم کو فروخت کرنے کیلئے نکل پڑے، متاثرین نے اپنے بچوں کو گدھا گاڑی پر بٹھایا اور اس کے گلے میں برائے فروخت کے پلے کارڈ لٹکا کر شہر کے اہم راستوں پر گشت کیا بعدازاں ایوان صحافت کے آگے متاثرین نے بتایا کہ انتظامیہ نے انہیں بھی گزشتہ کئی روز سے خوراک کی فراہمی بند کردی ہے اور پانی تک فراہم نہیں کیا جارہا۔ لہٰذا بھوک سے بلکتے بچوں کو لیکر وہ سڑکوں پر آگئے ہیں تا کہ انکا خریدار انکا پیٹ پال سکے۔ انہوں نے کہا کہ انکے گاﺅں تاحال برساتی پانی میں گھرے ہوئے ہیں لیکن انتظامیہ انہیں زبردستی بیدخلی پر مجبور کررہی ہے۔ رابطہ کرنے پر ڈی سی او بدین کاظم جتوئی نے جنگ کو بتایا کہ متاثرین کو زبردستی بے دخل نہیں کیا جارہا تاہم وہ متاثرین کے الزامات کی تحقیقات کررہے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 139
Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 03:44 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک قدرتی وسائل سے مالا مال ملک کے عوام کا یہ حال ؟؟؟
یہ سب عوام کے اپنے ہی کرتوت ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (28-08-11), محمد یاسرعلی (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 06:10 PM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,056
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی آپ نے بہت حد تک صحیح کہا
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, کیلئے, کیمپ, کارڈ, کرتے, گاڑی, گزشتہ, پیٹ, پانی, نامہ, آگے, اہم, اپنے, اللہ, انتظامیہ, بے, بچوں, بچے, بارش, جنگ, روز, راولپنڈی, شہر, غلام, صحافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرندوں کے گھونسلے سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا جھولا محمدعدنان دلچسپ اور عجیب 2 23-01-11 01:07 AM
میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:29 PM
تیرا گھوڑا میرا گھوڑا اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 8 28-07-09 09:23 PM
پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کی حکمت عملی تیار عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:38 PM
تیرے آنے کا دھوکا سا رہا ہے Zullu230 شعر و شاعری 0 30-01-08 03:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger