واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانوی وزیراعظم کا تین سالہ بیٹا بھی ’ٹوئٹر‘ استعمال کرنے لگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-09, 07:32 PM   #1
برطانوی وزیراعظم کا تین سالہ بیٹا بھی ’ٹوئٹر‘ استعمال کرنے لگا
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 10-12-09, 07:32 PM

برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن کا تین سالہ بیٹا فریزربھی ’ٹوئٹر‘ استعمال کرنے لگاہے۔ وزیراعظم گورڈن براؤن کے 3 سالہ بیٹے فریزر کے ہاتھ ان کی اہلیہ سارہ براؤن کا ٹوئٹر پروفائل لگ گیا اور اس نے موقع کا بھرپور فائدہ اُٹھاتے ہوئے اپنی ٹویٹ کرنے کی صلاحیت کو ناقابل فہم زبان والے پیغام کے ذریعے آزما ڈالا۔ وزیراعظم گورڈن براؤن نے اس بات کا اقرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیگم سارہ براؤن اپنا ٹوئٹر پروفائل کا صفحہ کھلا چھوڑکر کمرے سے باہر گئیں تھیں اور اس کے نتیجے میں ان کے کم از کم ایک ملین ٹوئٹر صارفین کو فریزر کا نا قابل فہم پیغام موصول ہوا تھا۔اس غیر معمولی حرکت سے نا صرف سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی کہ آیا سارہ براؤن کا اکاؤنٹ ہیک تو نہیں کرلیا گیا بلکہ دنیا بھرکے صارفین میں اس حوالے سے مختلف خیالات اور چہ میگوئیاں گردش میں آگئیں۔گورڈن براؤن کا کہنا ہے کہ انہیں اس واقع سے سبق حاصل ہوگیا ہے کہ بچوں پر ہر وقت نظر رکھنی چاہئے خصوصاً جب وہ کمپیوٹر کے نزدیک جائیں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 209
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (10-12-09)
پرانا 10-12-09, 11:42 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

پاکستانی بچے بھی کم نہیں ہیں

__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھلا, کمپیوٹر, کرتے, وقت, وزیراعظم, لگا, ناقابل, نظر, موقع, آیا, آزما, اپنی, از, استعمال, بچوں, برطانوی, تین, حوالے, دنیا, زبان, سبق, صفحہ, صلاحیت, صارفین, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران وی آئی پی گاڑیوں پر لگے جیمر نہ چلنے کی شکایت گلاب خان خبریں 0 28-02-11 04:37 AM
شاہ محمود قریشی نے کبھی ہیتھرو کا مہنگا وی آئی پی لاﺅنج استعمال نہیں کیا گلاب خان خبریں 1 25-02-11 07:37 PM
پی ڈی ایف بمعہ نستعلیق ؟ ؟ نورالدین Ask Experts ماہرین کی رائے 6 12-04-10 10:24 PM
وی آئی پی شخصیات کی نقل و حرکت کے دوران سگنلز بند نہیں ہونگے ‘ وزیر اعلیٰ ابن جلال خبریں 0 12-04-08 06:14 PM
وزیر اطلاعات دھمکیاں نہ دیں ور نہ بغاوت شر وع ہو جائیگی ،اے پی ڈی ایم عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 06:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger