واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانوی وزیراعظم کا سپین جانے کیلئے سستی ائیر لائن کا انتخاب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-04-11, 06:14 AM   #1
برطانوی وزیراعظم کا سپین جانے کیلئے سستی ائیر لائن کا انتخاب
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 08-04-11, 06:14 AM

لندن (جنگ نیوز) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اپنی اہلیہ سامانتھا کیمرون کی 40 ویں سالگرہ منانے کیلئے 2 روزہ نجی دورے پر سپین روانہ ہوگئے ہیں۔ ڈیوڈ کیمرون نے سپین جانے کیلئے سستی ائیرلائن کا انتخاب کیا اور دونوں سپین کے ایک معمولی ہوٹل میں قیام کریں گے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ این ایچ ایس اصلاحات متعارف کرنے کے بعد ڈیوڈ کیمرون کسی نجی دورے پر گئے ہیں اور کسی بھی ممکنہ تنقید سے بچنے کیلئے برطانوی وزیراعظم نے فضول خرچی سے بچتے ہوئے سستی ائیر لائن کا انتخاب کیا اور تینوں بچوں کو بھی اپنے ہمراہ لے کر نہیں گئے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 197
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-04-11), حیدر (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 08:13 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال سے VVIP شخصیات کا یوں سستی سواری کا استعمال دراصل دکھاوا ہی ہے کیونکہ بہرحال ان کی حفاظت پر مامور محافظ ہروقت ساتھ ہی ہوتےہیں چاہئے سادا ہوں یا وردی میں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-04-11), حیدر (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 08:36 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,878
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذرا پی آئی اے پر جا کر تو دکھاتا ۔۔۔پھر اس کا حوصلہ مانتا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-04-11), ننھا بچہ (08-04-11), عبدالقدوس (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 01:43 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,504
کمائي: 118,639
شکریہ: 13,519
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

بھائی دکھاوا نہیں ہوتا، ڈیوٹی پر اور ذاتی میں فرق ھے، یہاں پر جب یہ کہیں جاتے ہیں تو اپنے ذاتی خرچہ پر جاتے ہیں۔ اور انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا ہوتا جو ان کو کوئی گولی مار دے گا۔ باقی ایجنسیاں ان کے پیچھے ہوتی ہیں ہر ادارہ اپنی اپنی ڈیوٹی پر قائم ہوتا ھے۔

یہاں پر پولیس والا بھی بغیر ڈیوٹی کے وردی پہن کر نہیں گھوم سکتا، گھر سے وہ اپنے کپڑوں میں جاتا ھے اور وردی اس نے ڈیوٹی پر پہنچ کر ہی لاکرز سے نکال کر پہننی ہوتی ھے۔

یہاں وزیر اعظم کے بچے بھی سرکاری سکولوں میں پڑھتے ہیں اور اپنی کمائی پر ہی گزارہ کرتے ہیں، اوپر کی کمائی یہاں پر نہیں کیونکہ سسٹم اسطرح کا ھے۔

لیبر الیکشن میں پاکستانی شاھد ملک پالیمنٹ میں ایم۔پی تھے اور ان پر فراڈ کا الزام لگا تھا تو اسی وقت استعفٰی ۔۔۔۔۔۔؟ انہوں نے اپنے پر لگے الزامات کورٹ میں غلط ثابت کئے تھے اور پھر دوبارہ بحال ہو گئے تھے۔

بریطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے الیکشن میں اپنی کمپین سائیکل پر کی تھی۔ یہاں تو کسی کی تصویر ڈرنک کرتے ہوئے اتر جائے اور اخبار میں لگ جائے تو دوسرے دن وزارت سے ہاتھ دھونا پڑتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (08-04-11), عبدالقدوس (08-04-11)
پرانا 08-04-11, 08:21 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,643
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی اچھی باتیں‌کافروں‌ کہ نہ بتایا کریں‌ کہ ملا کو خطرہ پڑھ جاتا ہے، بس گوریوں‌ کی بے حیائیوں‌کے قصے ہمارے لیے اچھے ہیں۔ تاکہ نفرت کا ایک معیار بنا رہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-04-11), کنعان (09-04-11)
پرانا 08-04-11, 08:44 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,853
کمائي: 278,082
شکریہ: 1,155
6,267 مراسلہ میں 14,146 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

ڈیوڈ کیمرون کا سستی ایئر لائن کا انتخاب کرنا ہی بڑی بات ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگئے, کیلئے, گے۔, پہلی, ویں, وزیراعظم, قیام, لے, لندن, نیوز, متعارف, اپنی, اپنے, این, انتخاب, بچوں, برطانوی, تنقید, جنگ, جانے, دورے, روانہ, روزہ, راولپنڈی, سالگرہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم اسمبلی اجلاسوں سے وزیرقانون کی مسلسل غیرحاضری کا نوٹس لیں، ڈپٹی سپیکر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:06 AM
براہ راست منتخب رکن ہی وزیراعظم، سپیکر و ڈپٹی سپیکر منتخب ہونگے گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:04 AM
برطانوی وزیر اعظم بدذوق ترین شخص محمدعمر خبریں 0 04-01-10 11:32 AM
فہمیدہ مرزا سپیکر، فیصل ڈپٹی سپیکر چاچا کمال خبریں 0 20-03-08 04:12 AM
اسپینش پریمئر لیگ: بارسلونا، ریال میڈرڈ اور اسپینیول کی کامیابی ابن ضیاء کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 03:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger