واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانوی وزیر اعظم بدذوق ترین شخص

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-10, 11:32 AM   #1
برطانوی وزیر اعظم بدذوق ترین شخص
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 04-01-10, 11:32 AM

برطانیہ دنیا بھر میں تہذیب وتمدن اور خوش لباسی کے لیے مشہور ہے تاہم ایک فیشن میگزین نے برطانوی وزیر اعظم کولباس کے معاملے میں دنیا کا بدذوق ترین شخص قراردیا ہے۔جی کیو میگزین نے اپنے حالیہ شمارے میں لباس کے معاملے میں بدذوقی کا مظاہرہ کرنے والے ٹاپ ٹین مشہور افراد کی فہرست شائع کی ہے جس میں برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن سر فہرست ہیں۔دیگر بدذوق افراد میں فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی،شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ال اور برطانوی کامیڈین رسل برانڈ کے نام شامل ہیں۔میگزین میں شائع ہونے والے خوش لباس ترین مردوں کی فہرست میں ن برطانوی اداکار رابرٹ پیٹنسن پہلے نمبر پر ہیں۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 149
Reply With Quote
جواب

Tags
فہرست, ہونے, کیو, کوریا, کم, ٹین, ٹاپ, پہلے, وزیر, وزیراعظم, نام, مردوں, افراد, اپنے, اداکار, اعظم, برطانیہ, برطانوی, تہذیب, خوش, دنیا, رہنما, شامل, شخص, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ٹپی“ سندھ کا ڈی فیکٹو وزیر اعلیٰ ۔۔۔!!! گلاب خان خبریں 4 03-12-10 05:06 AM
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کی خواہرنسبتی نے اسلام قبول کرلیا گلاب خان خبریں 14 29-10-10 06:07 AM
برطانوی وزیراعظم کا غیر ذمہ دارانہ بیان ھارون اعظم سیاست 1 06-08-10 04:44 PM
برطانوی سابق وزیراعظم جارہے ہیں گلاب خان خبریں 2 13-05-10 03:55 AM
برطانوی وزیراعظم فرانسیسی صدر کی اہلییہ پر فدا ہوگئے شیخ ہمدان سیاست 3 28-03-08 07:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger