واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانوی ہم سے زیادہ مایوس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-11, 11:04 AM   #1
برطانوی ہم سے زیادہ مایوس
حیدر حیدر آن لائن ہے 30-08-11, 11:04 AM

کر لو گل۔ لگتا ہے کہ برطانیہ اور فرانس میں زرداری سے کوئی زیادہ بڑی "چیز" موجود ہے۔ اتنے مایوس تو ہماری قوم بھی نہیں۔

لندن ( پی اے ) برطانوی اپنے ملک کی اقتصادی بہتری کے حوالے سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ مایوس ہیں۔اس امر کا اظہار گزشتہ روز کیا گیا۔آئپسوس ایم او آر آئی سروے میں صرف 9فیصد برطانویوں نے یہ توقع ظاہر کی کہ ان کے ملک کی اقتصادی حالت اگلے چھ ماہ میں بہتر ہو سکے گی۔یہ شرح صرف فرانسیسیوں سے زیادہ ہے جن کی صرف 3فیصد تعداد کو ملک کی اقتصادی حالت بہتر ہونے کی توقع ہے ۔

بشکریہ روزنامہ جنگ

 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
شکریہ: 52,518
11,177 مراسلہ میں 35,247 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-08-11), مرزا عامر (30-08-11), احمد نذیر (31-08-11), بزم خیال (30-08-11), عبدالقدوس (30-08-11), عبداللہ آدم (31-08-11)
پرانا 30-08-11, 12:08 PM   #2
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان کی اقتصادی حالت اب خراب ہوئی ہے اس لئے وہ پریشان ہیں ۔
ہماری حالت ٹھیک کب تھی جو اب فکر مند ہوتے پھریں
جن کے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں ہوتا ان کے رونے کے لئے بھی کچھ ایسا ویسا نہیں ہوتا ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-08-11), عبدالقدوس (30-08-11)
پرانا 30-08-11, 11:39 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,344
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جن کے پاس کھونے کے لئے کچھ نہیں ہوتا ان کے رونے کے لئے بھی کچھ ایسا ویسا نہیں ہوتا ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہونے, ہے۔, ہماری, کوئی, گزشتہ, لگتا, لو, چیز, موجود, ملک, ماہ, آئی, آر, اپنے, اتنے, بہتری, برطانوی, جنگ, حوالے, دنیا, روز, زرداری, سکے, سروے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اوباما کو نازیبا ای میل بھیجنے والے برطانوی پر امریکہ داخلے پر پابندی جاویداسد خبریں 0 14-09-10 10:44 PM
زیادہ ٹی وی کے دیکھنے سے دل کا دورہ پڑنے کا ۔۔؟ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 08-07-10 06:26 PM
اسلام آبادراولپنڈی میں شدید بارش ،نشیبی علاقے زیر آب،تین ہلاک وجدان خبریں 0 09-07-08 11:45 AM
راولپنڈی:2مغوی تاجر بازیاب،6ملزمان گرفتار ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 09:31 AM
ویزا مدت سے زیادہ قیام پر طلبہ کو ملک بدر نہ کیا جائے،برطانوی ہوم آفس ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger