واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانیہ میں تارکین کو انگریزی پڑھانے کا انقلابی منصوبہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:15 AM   #1
برطانیہ میں تارکین کو انگریزی پڑھانے کا انقلابی منصوبہ
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:15 AM

برطانیہ میں تارکین کو انگریزی پڑھانے کا انقلابی منصوبہ



لندن(جنگ نیوز )برطانیہ میں طویل عرصے سے قیام پذیر ہونے کے باوجود انگریزی پر عبور نہ رکھنے والے تارکین وطن کو انگریزی سکھانے کا ایک انقلابی منصوبہ تیار کیا گیا ہے ، اس منصوبے کا مقصد کمیونٹی تعلقات بہتر بنانے اور تارکین وطن اور مقامی شہریوں کے درمیان تعلقات بہتر بنانے ایک دوسرے کے مسائل اور مشکلات کو سمجھنے میں مدد دینا ہے ،اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں ایسے تارکین وطن کی بڑی تعداد موجود ہے جو طویل عرصے سے برطانیہ میں رہنے کے باوجود انگریزی پر عبور نہیں رکھتی اور انگریزی پر عبور نہ ہونے کی وجہ سے اپنے پڑوسیوں سے بھی تعلقات اور رابطہ نہیں رکھ پاتی ، منصوبے کے تحت تارکین وطن کے لیے انگریزی سکھانے کے لئے مفت کلاسوں کااہمتام کیا جائے گا،لیکن برطانیہ میں مختصر مدت کے لیے کام ،ملازمت یا کاروبار کے لیے آنے والوں لوگوں کو اس کے لیے فیس ادا کرنا پڑے گی۔مہارت سے متعلق امور کے وزیر جان ڈینہم نے یہ بات بتائی۔ ڈینہم نے بتایا کہ باہمی ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے اپنا مدعا اور موقف سے دوسروں کو آگاہ کرنے کو بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-01-08)
پرانا 05-01-08, 09:35 AM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برطانیہ میں تارکین کو انگریزی پڑھانے کا انقلابی منصوبہ

اچھی خبر ہے فوٹو بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, وزیر, نیوز, مفت, منصوبہ, مسائل, بھائی, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اردو تحریر، بول چال میں انگریزی الفاظ کا استعمال گلاب خان عمومی بحث 22 03-04-11 02:31 AM
کراچی میں خون ریزی کا نیا سلسلہ ALI-OAD سیاست 0 17-01-11 08:28 PM
کیا اردو زبان میں انگریزی الفاظ کا استعمال ضروری ہے؟ ناصحی عمومی بحث 14 05-07-10 06:26 PM
ایک نظم - انگریزی میں طاھر گپ شپ 1 17-09-08 05:28 AM
مشرق وسطی میں خونریزی پر فلم محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-05-08 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger