واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی سمیت گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-09-10, 10:50 PM   #1
برطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی سمیت گرفتار
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 02-09-10, 10:50 PM

02 ستمبر 2010
لندن(نیٹ نیوز) لندن پولیس نے پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور افتخار احمد اور اس کی بیوی فرزانہ کو غیرت کے نام پر قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ سات سال پہلے ان کی سترہ سالہ بیٹی شغیلہ یہ شکایت کرنے کے بعد لاپتہ ہو گئی تھی کہ اس کی زبردستی شادی کی جا رہی ہے ۔ پچھلے ہفتے افتخار کی ایک اور بیٹی علیشا کو پولیس نے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کیا تھا ۔ پولیس کی تفتیش کے مطابق شغیلہ غائب ہونے سے پہلے پاکستان گئی تھی جہاں سے واپسی پر اس نے خود کشی کی کوشش کی ۔ پانچ ماہ بعد اس کی لاش ایک دریا سے برآمد ہوئی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 117
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-10), یاسر عمران مرزا (03-09-10), مرزا عامر (03-09-10)
جواب

Tags
color, کوشش, گئی, پہلے, پولیس, پاکستانی, لیا۔, لاپتہ, نیٹ, نیوز, نام, ماہ, مطابق, افتخار, الزام, احمد, بیوی, جہاں, خود, دریا, سال, سات, شادی, غیرت, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
شعیب سڈل نے ڈی جی انٹیلی جنس بیوروکی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:47 AM
ایلویٹ ہیلی کاپٹرز اور فوکر ایئر کرافٹ کی پاکستان نیوی میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:55 AM
راشد رؤف مسجد سے ہتھکڑی سمیت فرار ہوا، کانسٹیبل ٹیکسی میں انتظار کرتے رہے عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:39 PM
راشد رؤف مسجد سے ہتھکڑی سمیت فرار ہوا، کانسٹیبل ٹیکسی میں انتظار کرتے رہے خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger