واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانیہ میں 15سالہ ملعون لڑکی ساتھی سمیت گرفتار اور رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-10, 01:34 PM   #1
برطانیہ میں 15سالہ ملعون لڑکی ساتھی سمیت گرفتار اور رہا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 26-11-10, 01:34 PM

25 نومبر 2010
لندن(نیٹ نیوز) ویسٹ مڈلینڈ میں ایک 15سالہ لڑکی کو قرآن جلانے( نعوزباللہ) اور بعد میں اس کی فلم فیس بک پرچلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ اس واقعے سے تعلق رکھنے والے 14سالہ لڑکے کو بھی پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے فیس بک پر دھمکیاں دی ہیں۔ویسٹ مڈ لینڈ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ قرآن کی اس بے حرمتی کا واقعہ ایک سکول میں ہوا تھا۔ 15سالہ لڑکی اور 14سالہ لڑکے کو ضمانت پر رہا کر کے اس واقعہ میں ملوث دوسرے لوگوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (26-11-10), shafresha (26-11-10), ھارون اعظم (26-11-10), یاسر عمران مرزا (26-11-10), محمد عاصم (27-11-10), مرزا عامر (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 01:44 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پر مقدمہ چلنا مشکل ہے ۔ کیونکہ اس کی عمر صرف 15 سال ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
جاویداسد (26-11-10)
پرانا 26-11-10, 11:33 PM   #3
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,971
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی مسلمان وہاں ہے تو..................دیر کس بات کی ہے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیس, ہے۔, فلم, گرفتار, پولیس, واقعہ, واقعے, قرآن, لیا, لڑکی, نیٹ, نیوز, ملعون, الزام, بے, تھا۔, تلاش, ترجمان, دی, دوسرے, رکھنے, سکول, سمیت, سالہ, ساتھی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ ابن جلال خبریں 1 14-10-10 07:56 AM
سرکس کے ہاتھی کی تربیت نورالدین جنگلی حیات 1 08-08-10 08:47 PM
معاشرے کی فلاح تعلیماتِ رسول واہل بیت سے ہی ممکن ہے‘ عون نقوی عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:50 PM
بے گناہ شہریوں کو زندہ جلادینا فرعونیت ہے، ثروت قادری عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:39 AM
وزیرستان:بم حملے میں عبداللہ محسود کا جانشین کمانڈر مسعودساتھی سمیت ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 16-12-07 08:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger