واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانیہ نے تمام غیر یورپی مما لک کیلئے اپنی امیگریشن پالیسی تبدیل کر دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-10, 05:48 PM   #1
برطانیہ نے تمام غیر یورپی مما لک کیلئے اپنی امیگریشن پالیسی تبدیل کر دی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-11-10, 05:48 PM

25نومبر 2010
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان سمیت تمام غیر یورپی مما لک کے باشندوں کے لیے اپنی امیگریشن پالیسی تبدیل کر دی ہے۔ نئی پالیسی کے تحت یہ تعداد محدود کر دی جائے گی جبکہ پاکستان اور غیر یورپی ممالک کے طلبہ وطالبات کے لیے سٹوڈنٹ ویزا کو ڈگری سطح کے کورس سے مشروط کردیا گیا ہے۔اسلام آباد میں برٹش ہائی کمیشن آفس میں میڈیا بریفنگ میں ہائی کمشنر ایڈم سمتھ نے بتایا کہ نئی ویزا پالیسی کے تحت برطانیہ سالانہ اکیس ہزار سات غیر یورپی باشندوں کو ویزا جاری کرے گا۔ برطانیہ نے اپنا ویزاآفس دبئی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔انہوں نے کہا کہ ویزہ پالیسی میں تبدیلی کا کسی ایم یو یز سے تعلق نہیں بلکہ برطانوی پالیسی اس کے اپنے مسائل کی وجہ سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آسیہ بی بی کے لیے سیاسی پناہ کی درخواست ہائی کمیشن آفس کو نہیں ملی ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اپنا قانون ہے اور اسے یہ دیکھنا ہے کہ عالمی برادری میں اس نے اقلیتوں کے حوالے سے اپنے تشخص کو کس طرح بہتر بنانا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-11-10), مرزا عامر (25-11-10), ارشد کمبوہ (25-11-10)
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, کوئی, کورس, کرے, کردیا, گا۔, پاکستان, ڈیسک, وجہ, نئی, میڈیا, منتقل, مسائل, اپنے, اسے, بی, بنانا, برطانوی, جائے, حوالے, دبئی, درخواست, سات, عالمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب بیورو کریسی کی سالانہ 80 ارب روپے کی بچت کےلئے تجاویز گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:41 AM
برطانیہ غیر یورپی طالب علموں کے لئے ویزوںمیں کمی کرے گا عدنان دانی خبریں 0 15-09-10 08:33 AM
زندگی دوستوں کے بغیر کیسی لگتی ھے ؟ محبت عمومی بحث 15 18-08-10 07:10 PM
سند ھ بیوروکر یسی میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ،مزید اعلیٰ افسران کے تباد عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:05 AM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger