واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-08, 03:45 PM   #1
برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 27-07-08, 03:45 PM

برطانیہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی

برطانوی وزارت داخلہ نے برطانیہ کے میرج ویزہ کیلئے اصلاحات کا اعلان کیا ہے جس کے تحت میرج ویزہ کیلئے درخواست گزار کی عمر 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی گئی ہے تاکہ جبری شادیوں کا خاتمہ ہو سکے۔ جمعرات کو یہاں برطانوی ہائی کمیشن سے اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے میرج ویزہ کیلئے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 برس کر دی ہے۔ غیر ملکی خاوند/بیوی سے کہا گیا ہے کہ وہ برطانیہ آنے سے قبل انگریزی سیکھنے کا معاہدہ کریں اور شادی کیلئے ذریعہ غلط ثابت ہونے پر واپس بھیج دیا جئاے گا۔ اس بارے میں برطانوی وزیر داخلہ جیکی سمتھ کا کہنا ہے کہ جبری شادیوں کا شکار برسوں تک جسمانی اور ذہنی اذیت کا شکار رہتے ہیں جس کی ہمارے معاشرے میں کوئی گنجائش نہیں۔ اسی وجہ سے برطانوی حکومت جبری شادیوں کے خاتمہ اور متاثرین کی مدد کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر اقدامات کر رہی ہے۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 250
Reply With Quote
جواب

Tags
color, وزیر, برطانیہ میرج ویزہ, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عمرےکےویزے muhammad asif virani گپ شپ 7 19-09-09 03:51 PM
اب کیا کراچی کے لیے ویزہ کی ضرورت ہوگی ؟ مزمل فاروق سیاست 99 11-06-09 11:21 PM
سابق صدر پرویزمشرف کراچی پہنچ گئے ابن جلال خبریں 5 21-09-08 07:10 AM
ویزہ - طاھر ویب سائٹس کا جائزہ 5 17-02-08 10:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger