واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برقعہ پر پابندی ہٹائی جائے، بھارتی مسلم خواتین کا فرانسیسی صدر کے خلاف احتجاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 05:51 AM   #1
برقعہ پر پابندی ہٹائی جائے، بھارتی مسلم خواتین کا فرانسیسی صدر کے خلاف احتجاج
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 09-12-10, 05:51 AM

ممبئی (ثناءنیوز ) بھارتی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہرممبئی میں مسلم خواتین نے فرانس مےں خواتےن پر برقعہ پہننے پر پابندی کے خلاف احتجاجی دھرنا دےا۔ ےہ دھرنا فرانسیسی صدرنکولس سرکوزی کے دورہ بھارت کے موقع پر کےا گےا۔۔مظاہرین کاکہناتھاکہ برقع پرسے پابندی ہٹائی جائے اور اپنی مرضی سے جیناہر انسان کاحق ہے۔جماعت اسلامی کی خواتین ونگ کی جانب سے آزاد میدان میں دھرنا دیا گیا ۔ جماعت اسلامی کی خاتون رہنما سلمیٰ بیگ نے کہا کہ برقع ہمارا جمہوری حق اور جمہوری حق کو چھیننا جمہوریت کو قتل کرنے کے مترادف ہے ۔ انہوں نے بھارت کے دورہ پر آئے فرانس کے صدر سرکوزی اور ان اہلیہ کار برونی کے تعلق سے کہا کہ یہ کس قدر حیران کن بات ہے کہ فرانس میں عریانیت پر تو پابندی نہیں جب کہ پردہ پابندی عائد کی گئی ہے۔ تنویر خانم نے کہا کہ عورت کی فطرت میں حیاء ہے وہ عریاں ہونا پسند نہیں کرتیں ۔ پردہ اس کی فطرت کے عین مطابق ہے ۔ جبکہ بے پردگی ان کی فطرت کے منافی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 168
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہونا, کار, کس, گئی, پسند, موقع, مسلم, مطابق, مغربی, آزاد, اپنی, انسان, احتجاج, اسلامی, بے, برقعہ, جائے, خواتین, خلاف, رہنما, عورت, عائد, عریاں, عریانیت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی فرحان دانش خبریں 4 04-04-09 06:03 PM
لال مسجد خواتین کانفرنس کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات champion_pakistani خبریں 1 09-07-08 04:39 PM
خواتین سے زیادتی کے مرتکب ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے، وزیراعلیٰ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:13 AM
بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:33 AM
فرانسیسی خیراتی کارکنوں کو سزا()()() وجدان خبریں 0 27-12-07 10:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger