واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


برما: سترہ روز بعد سوگ کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-08, 02:56 AM   #1
برما: سترہ روز بعد سوگ کا اعلان
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 20-05-08, 02:56 AM

برما کی فوجی جنتا نے سمندری طوفان نرگس کے سترہ روز بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
برما کے سرکاری ٹیلیویژن کے مطابق منگل سے تین روز کے لیے برما کا پرچم سرنگوں رہے گا۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے ’سائیکلون نرگس سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے پیش نظر حکومت تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے اور اس دوران پرچم سرنگوں رہے گا۔‘

یہ اعلان ایسے وقت کیا گیا ہے جب برما کے ہمسایہ ملک چین میں بھی تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے جہاں زلزلے سے بے شمار ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

بی بی سی کے جوناتھن ہیڈ کے مطابق برما ابھی تک امریکی، برطانوی اور فرنسیسی مدد قبول کرنے سے انکار کرتا آیا ہے مگر اب اس کے موقف میں نرمی آ رہی ہے۔

واضح رہے کہ غیر ملکی امداد سے انکار کرنے پر برما کی حکومت کی عالمی برادری نے سخت الفاظ میں مذمت کی تھی۔ اقوام متحدہ نے کہا تھا کہ برما کی حکومت سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کے لیے غیر ملکی امداد قبول نہ کر کے انسانیت کے خلاف جرم کرنے جا رہی ہے۔
__________________
----------

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
پرانا 20-05-08, 05:52 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,787
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: برما: سترہ روز بعد سوگ کا اعلان

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
چین, نظر, اقوام متحدہ, جرم, خلاف, روزہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ایمان افروز واقعات مباح عقیدہ رسالت 0 25-05-09 09:51 AM
کوئٹہ:ڈاکٹر صفدر کے قتل کے سوگ میں صوبے کی یونیورسٹیز دوسرے روز بھی بند عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:31 PM
::: روز دیکھا ہے شفق سے وہ پگھلتا سونا ::: ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-12-07 08:32 AM
افغانستان میں تین روز کا سوگ چیف سیاست 2 10-11-07 12:20 PM
اک روز کوئی تو سوچے گا زبیر شعر و شاعری 3 17-08-07 01:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger