واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بروسلاف کے سابق کونسلر اسحق خان کو بھی انتخابی دھاندلی پر چارج کیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-04-08, 09:26 AM   #1
بروسلاف کے سابق کونسلر اسحق خان کو بھی انتخابی دھاندلی پر چارج کیا گیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 13-04-08, 09:26 AM

بروسلاف کے سابق کونسلر اسحق خان کو بھی انتخابی دھاندلی پر چارج کیا گیا
لندن(جنگ نیوز) برو سلاف کے سابق کونسلر اسحق خان کو بھی انتخابات میں دھاندلی کے الزام کے تحت چارج کیا گیا۔ ان کے چار دیگر ساتھیوں 30سالہ الطاف خان، 52سالہ ارشد محمود راجہ، 45سالہ بشارت خان اور 19سالہ ممتاز کو عدالت نے اسی الزام کے تحت جمعے کو چارج کیا تھا۔ گزشتہ مہینے خصوصی طور پر بلائے گئے الیکشن کورٹ کو معلوم ہواتھا کہ مئی 2007کے انتخابات میں51سالہ اسحق خان نے دھاندلی کی تھی۔ سلاف میں عدالت کو بتایا گیا کہ اسحق خان کے ساتھیوں نے پوسٹل ووٹوں میں دھاندلی کی تھی ۔ اس کے بعد ملزم کو کنزرویٹوپارٹی سے نکال دیا گیا ۔ لیبر پارٹی کی لیڈیا سائمنزاسحق خان سے سینڑل وارڈ سیٹ ہار گئی تھیں جوگزشتہ 23سال سے ان کے پاس تھی۔ تمام ملزمان کو عوامی نمائندگی کے ایکٹ 1983کے سیکشن 60اور62اے کے تخت چارج کیا گیا ہے۔ پانچوں ملزمان کی ضمانت منظور کی گئی ہے اور نہیں 15اپریل کو میڈن ہیڈ مجسٹریٹس کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 247
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, نیوز, معلوم, الزام, حکم, خان, خصوصی, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پر نور داڑھی زارا متفرقات 0 11-02-11 11:24 AM
داڑھی بڑھانے کے لئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث sahj مطالعہ حدیث 7 13-02-10 05:29 PM
1GBہارڈسک(کبھی اور ابھی) وجدان دلچسپ اور عجیب 11 03-07-08 06:45 PM
موسم کی طرح رنگ بدلتا بھی بہت ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:11 PM
پی پی رہنماؤں سے تفتیش : حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں،امین فہیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:26 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger