واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بریکنگ نیوز ؛ اگلے 24 گھنٹے اہم ہیں ؟؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-11, 02:31 AM   #1
بریکنگ نیوز ؛ اگلے 24 گھنٹے اہم ہیں ؟؟؟؟؟
کنعان کنعان آن لائن ہے 23-12-11, 02:31 AM


اگلے 24 گھنٹے اہم ہیں

نیویارک؛ رپورٹ؛ محسن ظہیر ۔۔۔ جوں جوں وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جا رہا ہے اور صدر آصف علی زرداری کی جانب سے درپیش اور ٓنیوالے چیلنجوں سے نبرد آزما ہونے کےلئے ہوم ورک کی تیاری جا ری ہے، بعض اہم حلقوں کا خیال ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ٓآنیوالے آئندہ چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ ان چوبیس گھنٹو ں میں ملکی سیاست میں کوئی بڑی پیش رفت ہو سکتی ہے

سیاسی حلقوں کے مطابق وزیر اعظم کا یہ بیان بھی نہایت معنی خیز ہے کہ ہم سے ویزوں کا حساب مانگا جا رہا ہے ، سوال یہ ہے کہ اسامہ 6 سال سے یہاں کیسے تھا اور کس ویزے پر آیا؟

قومی اسمبلی میں سینیئر صحافی حامد میر کو ملنے والے دھمکیوں کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ہم نے فوج کو اسامہ بن لادن کے معاملے پر ہم نے سپورٹ کیا ، نیٹو کے معاملے پر فوج کے امیج کو بہتر بنانے اور بڑھانے پرکام کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ فوج سمیت ملک کے تمام ادارے پارلیمنٹ کو جواب دہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی حکومت آئے وہ پارلیمنٹ کے ذریعے آئے گی، پارلیمنٹ کو جواب دہ ہو گی



دریں اثناء وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے اس بیان کو
بھی نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے کہ جس میں انہوں نے
کہا ہے کہ حکومت سمیٹنے کی سازشیں ہو رہی ہیں،
سازشوں کا مقصد حکومت کو نکالنا ہے، ہم حکومت
میں رہیں یا باہر ، لوگوں کی خدمت کرتے رہینگے۔

وہ یوم قائد اعظم سے حوالے سے منعقدہ نوجوانوں کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیرا عظم نے کہا کہ آمریت نے ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر حملہ کیا ، اب بھی جمہوریت کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں، ہر جمہوری حکومت پر الزامات لگائے گئے اور قیام پاکستان کیساتھ ہی محلاتی سازشیں شروع ہو گئیں تھیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں پر غداری کے الزامات سے ملک دو ٹکڑے ہوا، قوم کو فیصلہ کرنا ہے کہ جمہوریت چاہیے یا آمریت۔ وزیر اعظم نے کہا کہ فوج منظم ادارہ ہے جو آئین پر عمل کرتا ہے۔

دریں اثناء گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے مطابق جب ہم یہ کہتے ہیں کہ کسی کو دائرے سے باہر نہیں نکلنے دیں گے تو اس کا مطلب یہ باور کروانا ہے کہ ہر ایک کے لئے بہتر ہے اور یہی ملکی بہتری میں ہیں ، کہ ہم سب اپنے اپنے دائرے میں اپنا کردار ادا کریں۔اایکسپریس ٹی وی سے ایک انٹرویو کے دوران لطیف کھوسہ نے کہا کہ کسی بھی پٹیشن میں صدر پاکستان کو فریق نہیں بنایا جس سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ میمو گیٹ پر جس طرح سپریم کورٹ نے نواز شریف کی پٹیشن کو اکاموڈیٹ کیا، وہ ہمارے لئے باعث تشویش بنی ۔




دریں اثناء عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے اپنی ایک
رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی فوجی ایسٹبلشمنٹ
چاہتی ہے کہ صدر زرداری اپنے عہدے سے الگ ہوں تاہم
فوج چاہتی ہے کہ یہ کام کسی بھی فوجی کاروائی
کے ذریعے نہ کی جائے

رائٹر کی خبر
__________________



 
کنعان's Avatar
کنعان
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
شکریہ: 13,522
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 105
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-12-11), نبیل خان (23-12-11), مرزا عامر (23-12-11), احمد نذیر (23-12-11), سحر (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 06:40 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,560
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتا نہیں یہ 24 گھنٹے کب ختم ہونگیں ۔ یہ 24 گھنٹے تو کئی عرصے سے چل رہے ۔ نا کچھ ہوتا ہے اور نا یہ ختم ہوتے ہیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-12-11), ھارون اعظم (23-12-11), نبیل خان (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 06:47 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدر صاحب کو رخصت ہی کیا جائے گا یا کہ احتساب بھی ہو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 12:06 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رخصت کر کے سیاسی شہید بنایا جائے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-12-11), مرزا عامر (23-12-11)
پرانا 23-12-11, 12:21 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
دریں اثناء وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے اس بیان کو
بھی نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے کہ جس میں انہوں نے
کہا ہے کہ حکومت سمیٹنے کی سازشیں ہو رہی ہیں،
سازشوں کا مقصد حکومت کو نکالنا ہے، ہم حکومت
میں رہیں یا باہر ، لوگوں کی خدمت کرتے رہینگے۔
پچھلے چار سالوں میں جو خدمت کی ہے ۔ اس سے عوام کی چیخیں ہی سنائی دی ہیں ۔ اچھی خاصی سروس کر کے رکھ دی لوگوں کی اور اس پر ڈھٹائی یہ کہ حکومت سے باہر رہ کر بھی عوام کی سروس کا خیال دل سے نہیں نکل رہا۔
ان سیاہ ست دانوں کی باٹا کی چپل سے سروس ہونی چاہیئے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (23-12-11), ھارون اعظم (23-12-11)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فرنٹ پیج 2003میں ہِٹ کاونٹر لگانا چاہتا ہوں ؟؟؟؟؟ عبیداللہ عبید مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 7 21-11-10 01:06 PM
پبلک ٹوائلٹ میں گھر؟؟؟؟؟ اویسی دلچسپ اور عجیب 4 05-05-10 12:12 AM
کیا ھمیں حق ھے ؟؟؟؟؟ Haya 786 گپ شپ 15 31-03-09 05:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger