واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-08, 07:37 PM   #1
بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 06-07-08, 07:37 PM

بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

16ہلاک
3 پولیس کے کارندے

خودکش

مزید تفصیل کچھ دیر بعد

Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 558
Reply With Quote
پرانا 06-07-08, 07:41 PM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

اسلام آباد میں’خودکش حملہ، دس ہلاک‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک خودکش حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ خودکش دھماکہ اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ٹو میں واقع آبپارہ پولیس تھانے کے سامنے ہوا اور مرنے والوں میں زیادہ تر پولیس اہلکار ہی ہیں۔

جائے حادثہ پر موجود پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ یہ ایک خود کش حملہ تھا اور اس کا نشانہ پولیس اہلکار ہی تھے۔مقامی پولیس کے ڈی ایس پی ممتاز نے بی بی سی کو بتایا کہ اس خودکش حملے میں مرنے والے افراد کا تعلق پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس سے تھا۔

دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ مرنے والوں کے اعضاء دور دور تک بکھر گئے، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور رہائشی عمارتوں کے مکین خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

یاد رہے کہ یہ دھماکہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب اسلام آباد میں لال مسجد آپریشن کی برسی کے موقع پر علماء کنونشن کا انعقاد ہو رہا تھا اور اس حوالے سے شہر بھر میں سکیورٹی کا خصوصی بندوبست کیا گیا تھا۔ مسجد کی اردگرد کی سڑکوں اور گلیوں کو خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا تھا اور دن بھر پولیس کے اہلکار اسلام آباد کی سڑکوں پر گشت بھی کرتے رہے۔

__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-08, 07:42 PM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

جیو کے مطابق
Attached Images
 
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-08, 07:47 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

Twelve die in blast near Lal Masjid conference venue
ARY One World

ISLAMABAD According to reports 12 persons were killed in a blast at Melody Chowk of Islamabad at conclusion of the ‘Shuhada-e-Lal Masjid Conference’ on Sunday.

The 12 dead included eight policemen. The blast occurred at Melody Road GPO Chowk. The participants of the conference had to pass through the point after conclusion of the conference but the blast went off earlier. Over 30 were wounded in the blast most of them were Punjab policemen.

Ambulances reached to the spot soon after the blast and emergency has been declared in hospitals. Police have cordoned off the area. The injured were being transferred to the PIMS hospital.

According to reports the death toll has reached to 12, while around 20 were wounded in the blast.

After the powerful blast human body limbs were witnessed spreading over the spot.

According to initial reports the blast was suspected to be a suicide attack.
Attached Images
 
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 01:09 AM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

بیت ہی افسوسناک واقعہ یے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 01:52 AM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

ہلا ک ہو نے والوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے۔

Last edited by تفسیر حیدر; 07-07-08 at 12:03 PM.
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 07:33 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
بیت ہی افسوسناک واقعہ یے۔
بہت ہی دل افسردہ واقعہ ہے اور ہر انسان پر اس کا اثر ہونا چاہئے۔
یہ اور بات ہے کہ ہم مسلسل دھماکوں کی خبریں سن سن کر بالکل سُن ہوتے جا رہے ہیں-
ہمیں چاہئے کہ ہم خود کش حملوں کی پر زور مزمت کریں-
قرآن و حدیث کی روشنی میں اس موضوع کو زیر بحث لائیں کہ خود کش حملوں کو اسلام کس نظر سے دیکھتا ہے- انسانی حیات کی کتنی قدر و قیمت ہے- اور ہر بم بلاسٹ کہ کیا محرکات ہو سکتے ہیں
آیا یہ بلاسٹ بیرونی قوتیں کروا رہی ہیں ؟
کیا اس میں اسلام کے تشخص کو مجروح تو نہیں کیا جا رہا؟
کیا کسی اہم مسئلہ سے نظر ہٹانے کے لئے تو یہ بلاسٹ نہیں ہوا کہ عوام کو زیر بحث یہ بے چینی کے موضوعات آ جائے اور اصل موضوعات پس پردہ چلے جائیں جن سے خواص کے مکروہ چہرے سے نقاب کشائی ہوتی ہے-

کیا ایسے واقعات مزید کسی حولناک تباہی کا شاخسانہ تو نہیں؟

پڑھنے اور سوچنے/تدبر/غور/فکر کا بہت ممنوں ہوں
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
تفسیر حیدر (08-07-08)
پرانا 08-07-08, 12:15 AM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
بہت ہی دل افسردہ واقعہ ہے اور ہر انسان پر اس کا اثر ہونا چاہئے۔
یہ اور بات ہے کہ ہم مسلسل دھماکوں کی خبریں سن سن کر بالکل سُن ہوتے جا رہے ہیں-
ہمیں چاہئے کہ ہم خود کش حملوں کی پر زور مزمت کریں-
قرآن و حدیث کی روشنی میں اس موضوع کو زیر بحث لائیں کہ خود کش حملوں کو اسلام کس نظر سے دیکھتا ہے- انسانی حیات کی کتنی قدر و قیمت ہے- اور ہر بم بلاسٹ کہ کیا محرکات ہو سکتے ہیں
آیا یہ بلاسٹ بیرونی قوتیں کروا رہی ہیں ؟
کیا اس میں اسلام کے تشخص کو مجروح تو نہیں کیا جا رہا؟
کیا کسی اہم مسئلہ سے نظر ہٹانے کے لئے تو یہ بلاسٹ نہیں ہوا کہ عوام کو زیر بحث یہ بے چینی کے موضوعات آ جائے اور اصل موضوعات پس پردہ چلے جائیں جن سے خواص کے مکروہ چہرے سے نقاب کشائی ہوتی ہے-

کیا ایسے واقعات مزید کسی حولناک تباہی کا شاخسانہ تو نہیں؟

پڑھنے اور سوچنے/تدبر/غور/فکر کا بہت ممنوں ہوں

مجھے کچھ عرصہ پہلے خؤدکش دھماکوں پر اسائنمنٹ ملی تھی ۔
ان کی وجوہات میں مجھے دو بڑی وجوہات ملیں تھیں
1- قبائلی علاقوں کے باشندوں کی طرف سے بدلہ لینے کیلئے
2- اور امریکن پالیسیو ں پر عمل درآمد

موجودہ حکومت بھی پچھلی حکومت کی طرح مذاکرات کی بجائے طاقت کا استعمال کر رہی ہے اور وہ بھی اپنے ہی بھا ئیوں پر۔

کیا لال مسجد والوں پر ، قبائلی علاقوں پر ،سوات میں اور خیبر ایجنسی پر طاقت کا استعمال ہی ان کا حل ہے یا اس کا کوئی اور بھی حل ہ
ے؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 06:36 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

سارے ہی ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:16 PM   #10
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
مجھے کچھ عرصہ پہلے خؤدکش دھماکوں پر اسائنمنٹ ملی تھی ۔
ان کی وجوہات میں مجھے دو بڑی وجوہات ملیں تھیں
1- قبائلی علاقوں کے باشندوں کی طرف سے بدلہ لینے کیلئے
2- اور امریکن پالیسیو ں پر عمل درآمد

موجودہ حکومت بھی پچھلی حکومت کی طرح مذاکرات کی بجائے طاقت کا استعمال کر رہی ہے اور وہ بھی اپنے ہی بھا ئیوں پر۔

کیا لال مسجد والوں پر ، قبائلی علاقوں پر ،سوات میں اور خیبر ایجنسی پر طاقت کا استعمال ہی ان کا حل ہے یا اس کا کوئی اور بھی حل ہ
ے؟

ہر دو سے حکومت اور ۔۔۔ سے؟
اگر آپ کے گریبان پر کوئی ہاتھ ڈالے تو آپ کیا کریں گے؟
لازمی بات ہے حملہ نہیں تو اپنا دفاع تو ہر ذی روح کا جبلی و فطرتی ردعمل ہے-
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 04:18 PM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بریکنگ نیوز بم بلاسٹ اسلام آباد پاکستان دارالخلافہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سارے ہی ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں
اور تھالی کبھی ایک طرف جھک جاتی ہے تو کبھی دوسری طرف۔ ۔ ۔ اور اس مدو جزر میں عوام کا کچومر نکل رہا ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (12-07-08)
جواب

Tags
color, death, green, human, پولیس, پاکستان, واقعات, نیوز, نظر, موقع, مسجد, آپریشن, انسان, اسلام, جواب, حل, حدیث, خصوصی, دھماکہ, دل, شہر, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ ڈیوس پاکستانی میڈیا کے نیوز ایجنڈے پر گلاب خان خبریں 0 04-02-11 04:11 AM
ہندوستانی امداد قبول کرنے پر پاکستانی تقسیم :بھارتی نیوز ایجنسی جاویداسد خبریں 1 21-08-10 10:46 PM
دنیا کا اونچا ترین قبرستان۔ مائونٹ ایورسٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 4 05-11-08 03:30 AM
میکسیکو میں سترھویں عالمی ایڈز کانفرنس راجہ صاحب شعبہ طب 1 05-08-08 04:11 PM
جنیوا (جنگ نیوز ) حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کیخلاف 6 کروڑ سوئس فرانک (5 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر) کی کرپشن کے کی ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:12 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger