| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 231
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی خبرپرافسوس کے ساتھ مَیں نے فورم اوپن کیا تھا۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,977
شکریہ: 2,335
914 مراسلہ میں 2,333 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھےتوان عرب حکمرانوں کی سمجھ نہیں آتی۔خصوصاًمرحوم42برس تک بلاشرکت غیرےحکمران ریے،تیل کی دولت بھی تھی لیکن ملک وقوم کےلیےکچھ بھی نہیں کیا۔اپنےسابقہ امریکہ مخالف مؤقف کی وجہ سےوطن عزیز میں توکافی مشہورریے
امریکہ کےخلاف بیان بازی کرنےوالاہماراتوہیروبن جاتاہےچاہےاسکاکردارکتناگھ ناؤناہو۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سی آئی اے کی رپورٹس کے مطابق لیبیا کا 98 فیصدی حصہ صحرا پر مشتمل ہے اور اس کے باوجود نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 0 فیصد ہے
اب مسئلہ کس سے ہے یہ تو آپ ہی بہتر بتا سکتے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سُنا ہے قذافی کے 11 سے زائد ہم شکل تھے۔
ویسے دنیا کی بے تحاشہ بے عزتی کرنے کی ہمت اسی شخص میں تھی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اٹھان ٹھیک تھی، جوشیلا تھا، قوم پرست تھا اور بہت سے لوگوں نے اس سے فائدے حاصل کیے ۔۔۔ لیکن جوش کے ساتھ جس ہوش کی ضرورت ہوتی ہے اس کی کمی کے باعث حالات خراب ہو گئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سب كچھ كے باوجود
عراق ہو افغانستان ہو ليبيا ہو پاكستان ہو يا كوئي بھي ہو ہر بار اقبال كي فراست كو 21 توپوں كي سلامي كرنے كو دل كرتاہے۔ سب ميں قدر مشترك صرف اور صرف جرم ضعيفي ہي ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ سستی شہرت اور لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کا سب سے بہتر طریقہ ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اگر آپ کسی کو دین اور دنیا کی بات بتائیں تو وہ کافی "بور" لگتی ہے لیکن جب کوئی صاحب چّلا کر، انگلی اٹھا کر امریکہ، حکومت، کافر، اور ان جملات کا استعمال کرتا ہے، تو لوگ گھر بار کو بھی بھول جاتے ہیں۔ اگر کسی جلسے یا محفل میں کسی کو اگر یہ کہہ دو کہ چلو آج محلے کی اس گلی میں کوئی فلاحی کام کرتے ہیں تو لوگ فوری طور پر بھاگنے کی کرتے ہیں۔ بجلی کے فقدان پر ٹائر جلانے کو کہو، پھوڑنے کو کہو، تو ہر کوئی "ہیرو" بنتا ہے لیکن کوئی موم بتی کس غریب کے گھر میں جلا دے ، کسی کو توفیق نہیں ہے۔ آپ کی بات بالکل صحیح ہے ، کہ ذاتی طور پر لیڈر جتنا مرضی خراب ہو، لیکن شہرت کی لیے ان آلات کا استعمال کرتا ہے۔
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مطلب یہ کے امریکہ کی تعریف کرنا اب ذہانت کی نشانی کہلایا
کیونکہ امریکہ مخالف صرف احمق گاؤدی اور سستی شہرت کے طلبگار ہوا کرتے ہیں ![]()
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, ہلاک, ہلاکت, کردیا, گائوں, گرفتار, گرفتاری, ٹی, وی, قذافی, نیوز, مَیں, محکمہ, معمر, آبائی, ایکسپریس, امریکی, بریکنگ, تھا۔, تصدیق, حامیوں, خبروں, دیکھئے, ساتھ, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آف دی ریکارڈ نیوز | شمشاد احمد | گپ شپ | 2 | 10-02-11 05:22 PM |
| کتاب "لذتِ آشنائی" نوائے وقت، جناح نیوز,ایکپریس نیوز | گوہر | خبریں | 0 | 26-03-10 04:46 PM |
| شوبز نیوز | ابن جلال | خبریں | 0 | 29-09-08 04:17 PM |
| بزنس نیوز | ابن جلال | خبریں | 0 | 29-09-08 04:01 PM |
| فری اردو نیوز ڈاٹ کام | عبدالقدوس | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 13-06-07 07:48 PM |