واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


(بریکنگ نیوز)tv سے بھی پہلے بریک کی میں نے یہ خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-04-08, 02:02 PM   #1
(بریکنگ نیوز)tv سے بھی پہلے بریک کی میں نے یہ خبر
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 12-04-08, 02:02 PM

(بریکنگ نیوز)tv سے بھی پہلے بریک کی میں نے یہ خبر۔۔۔ڈیرہ مرادجمالی میں فائرنگ‘افراد ہلاک
بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نصیرآباد کی تحصیل تمبو کے علاقے گوٹھ باری شاخ میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کی وجہ سیاہ کاری بتائی جاتی ہے تاہم علاقہ دور ہونے کی وجہ سے مکمل تفصیلات معلوم نہ ہوسکی۔
میرے بھائیوں ‘ یہ خبر سب سے پہلے اس فورم پر بریک ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔وثوق کے ساتھ کہتا ہوکہ ٹی وی بھی اس وقت نہیں چلی ہوگی

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (12-04-08), عبدالقدوس (12-04-08)
جواب

Tags
فورم, پولیس, نیوز, مکمل, موقع, معلوم, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کیسے تلاش کریں؟ shafresha پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 8 10-01-11 10:06 PM
کتاب "لذتِ آشنائی" نوائے وقت، جناح نیوز,ایکپریس نیوز گوہر خبریں 0 26-03-10 04:46 PM
ایڈز: علاج ابھی ممکن نہیں وجدان دلچسپ اور عجیب 2 06-11-08 02:55 PM
-سلمان کو راکھی کی آفر“ زخمی شاھد “شوبز نیوز- ابن جلال خبریں 0 11-09-08 06:03 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger