واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بری خبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 05:11 PM   #1
بری خبر
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 31-01-12, 05:11 PM

اس خبر سے دو چیزیں پتہ چلتی ہیں، یا تو تحریک طالبان پاکستان اور ان کے ساتھیوں میں پھوٹ ڈل گئی ہے یا اب نظریات میں تبدیلی کا مسئلہ اٹھنا شروع ہوگیا ہے۔ خبر ایکسپرس ٹریبیون سے لی گئی ہے۔
پشاور: تین لوگ پیر کے روز ایک خودکش دھماکے میں مارے گئے جسے پولیس حکام ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ کہہ رہے ہیں جو کہ قبائلی عمائدے پر پکا غلام کے علاقے میں ہوا جو پشاور کے باہر ہے۔
بزرگ، جنہیں آفریدی آکھونذادہ کہا جاتا ہے، خیبر ایجنسی سے تھے اور ان کا تعلق بین عسکریت پسند گروپ انصارالاسلام سے تھا۔ اس گروہ کا مقابلہ منگل بگھ کے چلائے ہوئے گروہ لشکر اسلام سے رہتا ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔
کہا جارہا ہے کہ سات لوگ زخمی ہوئے ہیں، جنہیں لیڈی ریڈنک ہسپتال لے کر جایا گيا ہے۔ ہسپتال کے نمائندے کے مطابق، زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل تھا۔
بم ڈسپوسل یونٹ اور ایک بھاری کنٹنجنٹ پولیس کو علاقے کو بند کرنے کے لئے بلایا گیا۔ پولیس ابھی بھی اس بارے میں تحقیقات کررہے ہیں۔
یہ تیسری بار ہوا ہے کہ انصار الاسلام کے ممبر کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس سے پہلے حملے پہاڑ پور پولیس اسٹیشن کے علاقے حیات آبار میں ہوئے تھے۔
فلحال، اے ایف پی نے مرنے والوں کی تعداد چار رکھی ہے اور پولیس نمائندے امتیاز شاہ نے کہا کہ "بمبار پیروں پر تھا۔ چار لوگ مارے گئے ہیں اور سات لوگ زخمی ہوئے ہیں"۔


Suicide attack: 4 killed in Peshawar including commander of Ansarul Islam – The Express Tribune

Attached Images
 


Last edited by allah ke bande; 31-01-12 at 11:24 PM..

allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 123
Reply With Quote
allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 06:57 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,525
شکریہ: 3,450
699 مراسلہ میں 1,608 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان للہ وانا الیہ راجعون
بنت حوا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 10:39 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے تو سننے میں آتا تھا کہ یہ دہشت گرد اسلام کے نفاذ کے لیئے خودکش حملے کر رہے ہیں لیکن اس خودکش بمبار کو تو دہشت گردوں نے ذاتی لڑائی میں ضائع کردیا۔ اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے جو ذاتی مفادات کے حصول کے لئے لوگوں کو جنت کے خواب دیکھا کر خودکش حملے کرواتے ہیں۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 11:07 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,610
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدا ہم سب کو ان تمام نظریات اور حرکات سے محفوظ رکھے جو کہ پاکستان میں تباہی اور بربادی پیدا کرتے ہیں۔
allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger