|
بزم فیضان مصطفی کے تحت محفل قرآن و حدیث

13-04-08, 09:18 AM
بزم فیضان مصطفی کے تحت محفل قرآن و حدیث
کراچی (پ ر) بزم فیضان مصطفی جماعت اہلسنت پاکستان کے تحت ماہانہ درس قرآن و حدیث کی66 ویں ماہانہ محفل13 اپریل اتوار بعد نماز عشاء فیضان مصطفی کیسٹ و کتب لائبریری لیاقت آباد میں ہوگی۔ شرکاء محفل میں بذریعہ قرعہ اندازی قرآن پاک کی کیسٹیں، کتابیں تقسیم کی جائیں گی۔ محفل میں مولانا یونس شاکرالقادری درس حدیث دیں گے بعدازاں لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|