واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بزنس کے اعتبار سے فلم ”خدا کیلئے“ نے برطانیہ میں بالی وڈ کی فلموں کو شکست دیدی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 04:21 PM   #1
بزنس کے اعتبار سے فلم ”خدا کیلئے“ نے برطانیہ میں بالی وڈ کی فلموں کو شکست دیدی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-11-07, 04:21 PM

کراچی (جنگ نیوز) پاکستانی سینما میں فلم بینوں کے دلوں کو مسخر کرنے کے بعد معروف ڈائریکٹر شعیب منصور کی فلم بیرون ملک کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ پہلی بین الاقوامی ریلیز دبئی کے بعد اس فلم نے اب برطانیہ میں کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ پاکستانی فلموں کی دوڑ میں اپنی بے مثال کامیابی کے بعد امید یہی تھی کہ یہ فلم بیرون ملک بھارتی فلموں کے مقابلے میں اچھا بزنس کرے گی لیکن ”خدا کے لئے“ نے برطانیہ میں نمائش کے ابتدائی ہفتے میں ہی بالی ووڈ کے مشہور ترین اسٹارز کرینہ کپور ، شاہد کپور ، ابھیشک بچن ، رانی مکھرجی ، اکشے کمار اور کونال کپور کی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بزنس کے اعتبار سے کی گئی ریٹنگ کے مطابق پاکستانی فلم ”خدا کے لئے“ نے برطانیہ میں 3113 پاؤنڈ ”جب وی میٹ“ نے 2975 پاؤنڈ ، ”لاگا چنری میں داغ“ 1023 پاؤنڈ ، ”بھول بھلیاں“ 648 پاؤنڈ اور ”نو اسموکنگ“ 436 پاؤنڈ کے مقابلے میں سب سے زیادہ بزنس کیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 416
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستانی, نیوز, دبئی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے وعدوں کا میں نے اعتبار کیوں کیا سیپ گانے 0 22-12-10 10:20 PM
یو ٹیوب کی ویڈیو براہ راست ڈاؤن لوڈ کریں shafresha کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 36 20-10-10 07:14 PM
ماہنامہ پاکستان کی آواز - اگست 2010ء - یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں! ھارون اعظم پاک میگ 4 14-09-10 06:59 PM
بالی وڈ فنکاروں کو ہزاروں کی تعداد میں عیداور کرسمس کارڈ ملے عبدالقدوس فن و فنکار 0 25-12-07 01:49 PM
صدر پرویز کا میج خراب ہوگیا،عام انتخابات قابل اعتبار نہیں ہوں گے،امریکی اخبارات عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger