واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بس پر حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-11, 10:47 PM   #1
بس پر حملہ
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 06-10-11, 10:47 PM

کندھار: عسکریت پسندوں نے جنوبی افغانستان میں ایک بس پر فائر کھول دیا جس میں ایک بچے سمیت دو لوگ مارے گئے اور مزید سولا لوگ زخمی ہوگئے۔ یہ کون ہیں جو ایسے خیالات رکھتے ہیں کہ بے گناہوں پر حملے کرنے سے ان کے مقاصد پورے ہوجائیں گے۔

Two killed in Taliban bus shooting: local official | World | DAWN.COM

allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 376
Reply With Quote
allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-10-11)
پرانا 07-10-11, 12:19 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے فورم پر تو حملہ ھو گیا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-10-11)
پرانا 07-10-11, 12:46 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : allah ke bande مراسلہ دیکھیں
کندھار: عسکریت پسندوں نے جنوبی افغانستان میں ایک بس پر فائر کھول دیا جس میں ایک بچے سمیت دو لوگ مارے گئے اور مزید سولا لوگ زخمی ہوگئے۔ یہ کون ہیں جو ایسے خیالات رکھتے ہیں کہ بے گناہوں پر حملے کرنے سے ان کے مقاصد پورے ہوجائیں گے۔

Two killed in Taliban bus shooting: local official | World | DAWN.COM
بھيا يہ وہ نہيں ہيں جن كا آپ سوچ رہے ہي۔۔۔۔ اور جن كي طرف آپ كي توجہ نہيں ہے يہ وہي لوگ ہيں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-10-11), رضی (07-10-11)
پرانا 12-10-11, 01:02 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پچھلے ماہ بھی دہشت گردوں نے سکول بس پر حملہ کر کے کئی بچے ہلاک کر دئے۔ ابھی حال ہی میں بلوچستان میں بس کے مسافروں کو قتل کیا۔ لگتا ہے کہ بسوں پر حملہ کرنا ان درندوں کا نیا شیوہ بن گیا ہے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 01:00 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
بھيا يہ وہ نہيں ہيں جن كا آپ سوچ رہے ہي۔۔۔۔ اور جن كي طرف آپ كي توجہ نہيں ہے يہ وہي لوگ ہيں۔۔

شمشاد بھائی کیوں آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے، صاف صاف آرٹیکل میں لکھا ہوا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کاروائی طالبان نے کی ہے پھر بھی۔۔۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-10-11), عروج (18-10-11)
پرانا 13-10-11, 01:01 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آرٹیکل پڑھنا پسند کریں تو، اس ہی آرٹیکل میں لکھا ہے کہ، جنوبی افغانستان میں طالبان نے بس پر گولیاں برسائیں، دو شہری جن میں ایک بچہ بھی شامل تھا جاں بحق ہوگئے اور 16 اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اب یہ کام بھی یہود و نصاری پر نہ ڈال دینا، یہ تو طالبان نے کیا ہے۔ کیا خیال ہے؟
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 01:35 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا بندہ، اجل کنول، اور کلمہ حق
تین آئی ڈیز اور تین مختلف رنگوں کی لکھائی ایک ہی انداز تحریر کے ساتھ ۔۔۔ چہ معنی دارد
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-10-11), رضی (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 07:34 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد ڈیجیٹل ،کلمہ حق ، اداس ساحل ، اجل کنول اور انکے دوستوں سے سوالات
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 01:07 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 21
کمائي: 577
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بد قسمتی سے ہم اپنے ہر مسئلے کی زمہ داری کسی نا کسی غیر ملکی ‍قوت پر ڈال ديتے ہیں، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ طالبان اور ٹی ٹی پی جیسی مقامی دہشت گرد تنظیمیں جو سب سے بڑے مسلمان ہو نے کا دعوی کرتی ہيں، بے دردی سے بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہیں- افسوس
sher dil آف لائن ہے   Reply With Quote
sher dil کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 02:41 AM   #10
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجل کنول مراسلہ دیکھیں
پچھلے ماہ بھی دہشت گردوں نے سکول بس پر حملہ کر کے کئی بچے ہلاک کر دئے۔ ابھی حال ہی میں بلوچستان میں بس کے مسافروں کو قتل کیا۔ لگتا ہے کہ بسوں پر حملہ کرنا ان درندوں کا نیا شیوہ بن گیا ہے۔
اور اوپر سے يہ لوگ نام اسلام كا ليتے ہيں اور كہتے ہيں كہ وہ جہاد كر رہے ہيں بسوں پر حملہ كرنا جہاد نہيں ہے۔۔۔۔ يہ دہشت گرد پاكستان كے دشمن ہيں۔ ان كاكوئي دين مذہب نہيں ہوتا۔۔


لو خوش جملہ مكمل كرديا۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-10-11), رضی (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 02:44 AM   #11
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں

شمشاد بھائی کیوں آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی ہے، صاف صاف آرٹیکل میں لکھا ہوا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کاروائی طالبان نے کی ہے پھر بھی۔۔۔
تمام ڈرون حملوں ميں صاف صاف لكھا ہوتا ہے كہ يہ ڈرون حملے امريكہ نے كئے ہيں۔۔۔ ان ميں بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہيں۔۔۔۔ صاف صاف ہے كہ يہ ڈرون حملے پاكستان پر حملے ہيں۔۔۔ ليكن پھر بھي آنكھوں پر كالي پٹي يا ڈالر كي گڈي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:c onfused:
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-10-11), رضی (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 02:47 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sher dil مراسلہ دیکھیں
بد قسمتی سے ہم اپنے ہر مسئلے کی زمہ داری کسی نا کسی غیر ملکی ‍قوت پر ڈال ديتے ہیں، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ طالبان اور ٹی ٹی پی جیسی مقامی دہشت گرد تنظیمیں جو سب سے بڑے مسلمان ہو نے کا دعوی کرتی ہيں، بے دردی سے بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہیں- افسوس
جي صد افسوس، نہايت افسوس،
كہيں آپ كي فلاسفي يہ تو نہيں كہ ٹي ٹي پي جو خود بڑے مسلمان بن كر دوسرے مسلمانوں كو قتل كر رہے ہيں۔۔۔ يوں بے مقصد قتل و قتال كر رہے ہيں۔۔۔

اور امريكہ ڈرون حملوں اور، بم دھاكوں كے ذريعے جن لوگوں كو مار رہا ہے ان كو شہادت كا اعلي مرتبہ دے رہاہے۔۔۔ اور يہي تو ہمارے قومي شاعر نے كہا تھا

شہادت ہے مطلوب و مقصود مؤمن
نہ مال غنيمت نہ كشور كشائي

لہذا امريكہ كا ہمں مارنا در اصل ہمارے ديرينہ تمنا پوري كرنا ہے۔۔۔۔۔ حقيقت ميں امريكہ ہمارا دشمن نہيں محسن ہے۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (14-10-11), رضی (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 02:55 AM   #13
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب اگر "را" اور "موساد" یہ سب کاروائیاں کرکے طالبان کے کھاتے میں لکھ رہی ہو تو؟؟؟
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 02:57 AM   #14
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے یہ بھی کلیئر کر لو کہ طالبان کے اتنے گروپوں میں سے اصل طالبان کون ہیں۔
اور ایویں ایویں کے طالبان کون ہیں۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 03:01 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عراق میں دس لاکھ، افغانستان میں ایک لاکھ سے زیادہ مار کر بھی امریکہ سرکار کے چاہنے والے اس کو ذمہ دار نہیں ٹھرائیں گے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-10-11), رضی (14-10-11)
جواب

Tags
com, right, size, two, url, فائر, کھول, گے۔, پورے, لوگ, مقاصد, مزید, world, www, افغانستان, بے, بچے, بس, جنوبی, حملہ, حملے, خیالات, زخمی, سمیت, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger