واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بس کا سفر کار کے مقابلے میں زیادہ پرسکون ہوتا ہے، تحقیق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-09-10, 07:49 PM   #1
بس کا سفر کار کے مقابلے میں زیادہ پرسکون ہوتا ہے، تحقیق
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 20-09-10, 07:49 PM

لندن . . . فارن ڈیسک . . . بس کے ذریعے سفر اپنی کار کے سفر سے زیادہ پر سکون ہوتا ہے،کار کا سفر تناوٴ اور ڈیپریشن کا شکار کر دیتا ہے۔برطانوی اخبار’ٹیلی گراف‘ نے ایک تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ کار چلاتے ہوئے انسان زیادہ دباوٴکا شکار ہوتا ہے۔یونیورسٹی آف سسیکس میں ڈاکٹر لیوس نے بتایا کہ بس کے ذریعے سفر کار کی نسبت33 فی صد تناوٴ یا دباوٴ کم ہوتا ہے۔کار کے سفر کے دوران بھاری ٹریفک سے دماغ کو سخت کوفت ہوتی ہے اور اسے سخت کام کرنا پڑتا ہے۔جس سے وہ چڑ چڑا پن اور مایوسی کا شکار ہو تے ہوئے کسی کی زندگی کوضائع بھی کردیتا ہے۔تحقیق میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چار برس میں ایک ارب سفرکاروں کی بجائے بسوں میں کیا جائے گا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 166
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-09-10, 07:50 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے اس تحقیق کار نے پاکستانی بسوں کا سفر نہیں کیا اگر کیاہے تو صرف ڈائیو پر ہی بیٹھیں ہیں ۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (21-09-10)
جواب

Tags
ہوتی, ہوتا, ہے،, کم, کار, گا۔, ٹریفک, ڈیسک, ڈاکٹر, لندن, چلاتے, چار, آئندہ, اپنی, انسان, ارب, اسے, بس, حوالے, دیتا, دماغ, ذریعے, زندگی, سفر, شکار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو بزم خیال تجاویز اور شکایات 15 25-11-11 08:40 PM
پانی زیادہ پینے سے وزن کم ہوتا ہے قاسم شاہ خبریں 5 23-12-10 01:02 AM
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM
پہاڑیوں سے اسلام آباد کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوتا ہے champion_pakistani میرا پاکستان 1 13-07-08 09:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger