| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 456
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | rabab (03-07-10), shafresha (04-07-10), پاکستانی (05-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), یاسر عمران مرزا (04-07-10), محمد عاصم (04-07-10), مرزا عامر (05-07-10), سحر (05-07-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,522
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمزور دل والوں کے لئے ہسپتال |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-07-10), ھارون اعظم (03-07-10), مرزا عامر (04-07-10), احمد بلال (04-07-10), جاویداسد (03-07-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے پاس ذاتی استعمال کے لئے نا تو گاڑی ہے اور نا ہی کوئی موٹر سائیکل اور آج تک بسوں میں ہی سفر کیا ہے لیکن آج بھی جب بھی کسی بس یا ویگن میں بیٹھ جاتا ہوں تو یوں لگتا ہے جیسے کوئی گلا دبا رہا ہو اور گھٹن محسوس ہونے لگتی ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-07-10), کنعان (03-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), مرزا عامر (04-07-10), احمد بلال (04-07-10), جاویداسد (04-07-10), راجہ اکرام (05-07-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے اپنے گھر سے آفس تک جانے کے لیئے تین بسیں/ویگنز تبدیل کرنا پڑتیں ہیں اور وقت تقریبا سوا دو سے ڈھائی گھنٹہ لگتا ہے۔
اب بتائیے مظلوم کون ہے؟؟؟ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | کنعان (04-07-10), ھارون اعظم (04-07-10), محمد عاصم (04-07-10), مرزا عامر (04-07-10), جاویداسد (04-07-10), عدنان دانی (06-07-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ثابت ہوگیا کہ بس کے دھکے صحت کےلئے مفید ہوتے ہیں کہ ایک دھکے سے آپ کا کھویا ہوا دل مل گیا ۔
__________________
جاویداسد |
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
شافریشہ بھائی آپ کی ہمت کی داد دینی پڑے گی، کہ دن میں دو2 دفعہ اتنا مشکل سفر کرتے ہو، چلو اس کا فائدہ بھی تو ہے کہ آپ سمارٹ ہوں گے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
||
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ یورپ میں پبلک ٹرانسپورٹ پر سف کرنے سے وزن کم ہوتا ہو گا ۔۔
پاکستان میں تو اور بھی کچھ کم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔مثلا موبائل ۔۔۔ نقدی وغیرہ ۔۔۔ بسوں سے نکلنے والا دھواں اور اور اس میں ہونے والا شور ۔۔۔۔۔سردر کا باعث بن جاتا ہے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (05-07-10), محمد عاصم (05-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), مرزا عامر (05-07-10), جاویداسد (05-07-10) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,560
شکریہ: 8,802
5,785 مراسلہ میں 21,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ایک بات ہے
مجھے بس میں سفر کرنا بہت اچھا لگتا ہے ، خاص کر کراچی کی منی بس میں ۔ میں نے فرسٹ ائیر انٹر سے بی ڈی ایس کے فائنل ائیر پہر ہاؤس جاب سب بس میں سفر کرکہ گذارہ ہمارے کالج کی پوائنٹ صبح سات بجے آتی تھی ۔ کون اتنی صبح کالج جاتا ۔ کراچی کی بس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ سڑک پر جہاں بھی کھڑے ہو ہاتھ دکھاؤ رک جاتی ہے ۔ یورپ ، مڈل ایسٹ اور باہر کے ممالک میں بس اسٹاف تک پیدل چلو ۔ سامنے سے بس گذر جائے گی آپ ہاتھ نہیں دے سکتے ، اور جب تک بس اسٹاپ تک پہنچو وہ بس اپنا ٹائم پورا کرکے چلی جاچکی ہوتی ہے ایسے وقت میں پاکستان بہت یاد آتا ہے ۔ بس کا سفر ایک ایڈونچر ہوتا تھا پاکستان میں ہمارا ۔ ہم سب کلاس فیلوز ساتھ بس میں سفر کرتی تھیں ۔ بہت مزہ آتا تھا ۔ میں اپنے بچوں کو بس میں سفر کرنے کی عادت ضرور ڈالوں گی ۔ انشاءاللہ اس طرح بچوں کو عام لوگوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا آتا ہے ۔ اور کبھی گاڑی کے محتاج نہیں ہوتے ہیں ۔ انسان کو ہر طرح کے حالات میں خوشی خوشی رہنے کی عادت ہونی چاہیے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (06-07-10), فیصل ناصر (05-07-10), کنعان (05-07-10), پاکستانی (05-07-10), ھارون اعظم (05-07-10), محمد عاصم (05-07-10), مرزا عامر (05-07-10), جاویداسد (05-07-10), راجہ اکرام (05-07-10), عبدالقدوس (05-07-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,522
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, purple, ہونے, ہسپتال, کوئی, کمزور, ٹھیک, یوں, واہ, والوں, لگتی, لگتا, لیکن, نہیں۔, موٹر سائیکل, آج, اچھے, استعمال, بس, جاتا, دھکے, دل, ذاتی, سفر, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|