واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بغداد، صدر بش کو جوتے مارے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-08, 02:09 AM   #1
بغداد، صدر بش کو جوتے مارے گئے
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 15-12-08, 02:09 AM

عراقی دارالحکومت بغداد میں اتوار کو وزیراعظم نوری المالکی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر جارج بش پر دو جوتے پھینکے گئے۔
پریس کانفرنس کے دوران ایک عراقی صحافی نے اپنے جوتے صدر بش پر پھینکے اور انہیں ’کتا‘ کہا۔ اس کے بعد سکیورٹی گارڈز اس صحافی کو قبضے میں لیکر پریس کانفرنس سے باہر لےگئے۔

اس صحافی نے اپنے جوتے پھینکتے ہوئے کہا ’کتے، عراقی عوام کی جانب سے الوداع۔‘ جوتا صدر بش کو نہیں لگا۔ صدر بش نے کہا: ’میں صرف یہ رپورٹ کر سکتا ہوں کہ اس کا سائز دس تھا۔‘ اس واقعے کے بعد پریس کانفرنس جاری رہا۔

mobidhoomcom.jpg


Last edited by فیصل ناصر; 17-12-08 at 02:43 AM..

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 696
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-12-08), چیتا چالباز (15-12-08), میاں شاہد (15-12-08), Zullu230 (16-12-08), ام طلحہ (16-12-08), ابن جلال (15-12-08), راجہ اکرام (21-01-10), طارق راحیل (16-12-08)
پرانا 15-12-08, 02:15 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

کوئی دل جلا ہو گا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-08), میاں شاہد (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 02:16 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

تم ہو ابھی؟؟
--------------------
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-12-08), میاں شاہد (15-12-08), راجہ اکرام (21-01-10)
پرانا 15-12-08, 02:23 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,129
کمائي: 193,019
شکریہ: 9,961
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

میں نے کہاں جانا ہے بھائی صاحب
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-08), میاں شاہد (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 02:53 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

یہ تو اچھی بات ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (15-12-08), میاں شاہد (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 03:11 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

خبرکی تفصیل میرے بلاگ پر پڑھ لیجئے جناب اور ویڈیو بھی
بے چارہ جوتا کھانے کے بعد کہہ رہا تھا کہ دس نمبر کا تھا
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-08), میاں شاہد (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 03:16 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

اقتباس:
مجھے اس بات کی بھی فکر ہورہی ہے کہ اب پریس کانفرنس سے پہلے صحافیوں کے بھی جوتے اتروائے جائیں‌ گے ۔



زین کا دیا ویڈیو لنک
شکریہ کے ساتھ
YouTube - VIDEO: Iraqi journalists throws shoes at Bush

Last edited by فیصل ناصر; 15-12-08 at 03:20 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (15-12-08), ابن جلال (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 03:20 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

ہا ہا ہا ہا بھائی
اب تو مجھے لگتا ہے کہ صحافیوں کے جوتے پہننے پر پابندی لگادی جائے گی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-08), میاں شاہد (15-12-08)
پرانا 15-12-08, 09:23 AM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,192
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

یہ ویڈیو پاک نیٹ پر بھی موجود ہے

بُش کو عراق سے جوتوں بھرا الوداع
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-12-08)
پرانا 16-12-08, 12:06 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

پاکستان میں کب کوئی ایسا جوان آئے گا
جو حکمرانوں کو جوتے لگائے ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-08, 07:24 AM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,696
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

YouTube - Iraqi Throws Shoes At Bush During Press Conference (The Hermit with Davis Fleetwood 12/15/0
یہ بھی دیکھئے
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-08, 08:04 AM   #12
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,227
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
پاکستان میں کب کوئی ایسا جوان آئے گا
جو حکمرانوں کو جوتے لگائے ؟؟؟
یہ بہت مشکل کام ہے۔ جسے اپنی زندگی سے کوئی پیار نہ ہو اور مرنے کی شدید خواہش رکھتا ہو وہی یہ کام کر سکتا ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-08, 10:29 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,660
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

تھا کوئی شیر کا بچہ۔ کاش نشانہ درست لگ جاتا۔ اتنی ہمت کی تھی تو قریب جا کر سر پر ہی ٹکا دیتا۔اب بھی تو پکڑا گیا ہے کم ازکم جوتا صحیح لگا دیتا۔ خیر آپ لوگوں نے یہ بات نوٹ کی یا نہیں کہ دوسرا جوتا سیدھا امریکی جھنڈے کو جاکر لگا۔اللہ کا معجزہ دیکھیں کہ اس کے دونوں طرف عراقی جھنڈا تھا جس پر اللہ کا نام لکھا نظر آ رہا تھا اس چھوا تک نہیں۔ اللہ اس شیر کو مشکل سے نکالیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-12-08), میاں شاہد (16-12-08)
پرانا 16-12-08, 11:55 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

ایک عرب نے اس جوتے کی قیمت ایک کروڑ ڈالر لگائ ھے ۔۔ جوتا بش کے منہ پہ نہیں دل پہ لگا ھے جس کا زخم ساری عمر نہیں بھرے گا ۔۔ اس سے یہ پتا چلا ھے عراقی بے حس نہیں بلکہ زندہ ھیں ۔ کاش کوئ ایک جوتا ھمارے حکمرانوں کو بھی لگا دے
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-12-08), میاں شاہد (16-12-08), ام طلحہ (16-12-08)
پرانا 16-12-08, 02:50 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بغداد، صدر بش پر جوتے پھینکے گئے

یہ نقطہ آغاز ہے
جذبے اسی طرح بیدار ہوتے رہے تو جلد ہی ایسی مزید مثالیں آتی رہیں گی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (16-12-08)
جواب

Tags
color, com, فراز, کمال, پاک, پاکستان, وزیراعظم, نظر, معجزہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, دل, زندگی, عالم, صحیح, صحافی, صحافیوں, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جوتے جوتے پر لکھا ہے۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 26-10-10 11:31 PM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ میاں شاہد صحیح المسلم 0 14-08-10 11:07 PM
بوتل اور زندگی طاھر گپ شپ 9 12-01-10 01:59 AM
منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ راجہ اکرام خبریں 0 30-01-09 04:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger