واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بغیر بجلی کے چلنے والا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ تیار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-10, 10:30 PM   #1
بغیر بجلی کے چلنے والا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ تیار
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 22-08-10, 10:30 PM

فیصل آباد: فیصل آباد کے نوجوانوں نے ایک ایسا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ تیار کیا ہے جو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی کے بغیر بھی کام کر سکتا ہے۔ واٹر فلٹر کمپنی میں کام کرنے والے ان نوجوانوں نے سیلاب زدہ علاقوں میں پینے کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے لئے یہ ٹریٹمنٹ پلانٹ خصوصی طور پر بنایا ہے،اڑھائی لاکھ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا یہ واٹر پلانٹ بجلی کے ساتھ ہاتھ سے بھی چلایا جاسکتا ہے اور سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کی عدم دستیابی پر یہ با آسانی کام کر سکتا ہے۔

ان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ متاثرین کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور اس سلسلے میں دس ٹریٹمنٹ پلانٹ سیلاب زدہ علاقوں میں مفت لگائے جائیں ی گے۔ ان پلانٹس کی تنصیب سے متاثرہ علاقوں میں گندے پانی سے پھیلنے والے امراض پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 269
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), یاسر عمران مرزا (22-08-10), مرزا عامر (22-08-10), اویسی (23-08-10), ابرارحسین (22-08-10), حسنین ایوب (23-08-10), عبدالقدوس (24-08-10), عدنان دانی (22-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:49 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,773
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زندہ باد پاکستانیوں!!!!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:51 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یعنی کچھ اچھے لوگ بھی موجود ہیں۔
اللہ جزائے خیر دے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), اویسی (23-08-10), حسنین ایوب (23-08-10)
جواب

Tags
فیصل, ہونے, ہے۔, ہاتھ, کہنا, گی۔, گندے, پلانٹ, پانی, قابل, نوجوانوں, چاہتے, مفت, ملے, متاثرہ, مدد, آباد, ایسا, استعمال, جائیں, خصوصی, سیلاب, ساتھ, طور, عدم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایٹمی طاقت پاکستان سے امتیازی سلوک گلاب خان اپکے کالم 0 16-12-10 05:11 AM
ایٹمی پروگرام پر کسی بھی ملک سے بات چیت کیلئے تیارہیں،ایران عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:05 PM
ایران سال2003 میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا منصوبہ تر ک کر چکا ہے عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:22 AM
:::حماس صدر محمود عباس سے غیر مشروط مزاکرات کے لئے تیار::: ابو کاشان خبریں 0 06-01-08 03:27 AM
تیرا روپ سنہرا ہوگا ، ہم کوئی تجھ سے ہیٹے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger