واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بغیر کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس 31 اگست کے بعد بیکار ہو جائے گا : رحمن ملک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-11, 04:19 AM   #1
بغیر کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس 31 اگست کے بعد بیکار ہو جائے گا : رحمن ملک
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 09-08-11, 04:19 AM

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بغیر کمپیوٹرائزڈ کے اسلحہ لائسنس اکتیس اگست کے بعد کار آمد نہیں رہیں گے ۔ جبکہ سندھ کے وزیر داخلہ منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن ضرور قائم کرکے دکھائیں گے ۔
کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدرارت وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کی ۔۔۔ وفاقی وزیر رحمان ملک نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ پورے ملک میں غیر قانونی اسلحے کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ31 اگست کے بعد تمام اسلحہ لائسنس منسوخ ہو جائیں گے جبکہ غیر قانونی اسلحے کی اطلاعات فراہم کرنے والوں کو انعام دیا جائے گا ۔موبائل فون کی سموں کے حوالے سے انہوں نے عوام سے کہا کہ وہ اپنے نام پر رجسٹرڈ سموں کی تصدیق کروائیں اور ذاتی استعمال کے علاوہ تمام سمیں بلاک کروا دیں۔5 ستمبر کے بعد غیر قانونی سم مالکان کے خلاف کاروائی ہو گی ۔ رحمان ملک کا کہناتھا کہ بھتہ خوروں کے خلاف انسداد بھتہ خوری سیل بنایا جائے گا جس کی سربراہی ڈی آئی جی رینک کا افسر کرے گا ۔ اجلاس میں صوبائی وزیرداخلہ منظور وسان نے بھی شرکت کی ۔ انکا کہنا تھا کہ امن کے لیے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں ان سے امن قائم کرنے کے مقاصد پورا ہوتے ہويے محسوس ہورہے ہیں ۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 174
Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 04:28 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 11:56 AM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,194
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس بنے گا کس طرح؟؟؟؟؟
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 07:10 PM   #4
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر منڈاتے ہی اولے پڑے
ارے بھائی کل ہی لائنس بن کر آیا تھا اور آج یہ خبر
اب کیا کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 07:37 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,948
شکریہ: 52,538
11,181 مراسلہ میں 35,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

3 سال بعد اب یاد آیا آپکو اسلحہ رکھنا؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 07:45 PM   #6
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مگر کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس بنے گا کس طرح؟؟؟؟؟
نادرا ہے نا.........
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 07:56 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا پرانا لائنس نادرا والے ری نیو کردیں گے
اے کیو سے توجہ کی درخواست ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 09:05 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,948
شکریہ: 52,538
11,181 مراسلہ میں 35,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کیا پرانا لائنس نادرا والے ری نیو کردیں گے
اے کیو سے توجہ کی درخواست ہے
اوہو ۔ اب سفارشیں ڈھونڈی جا رہی ہیں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 09:14 PM   #9
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,116
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب سفارشیں ڈھونڈی جا رہی ہیں
......................
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-08-11, 09:32 PM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اوہو ۔ اب سفارشیں ڈھونڈی جا رہی ہیں
بغیر سفارش کے پاکستان میں ہوتا کیا ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, فون, ہوتے, کار, کرے, کراچی, گے, پورے, وزیر, قائم, نام, میڈیا, ملک, منظور, آئی, اپنے, انعام, اسلحہ, استعمال, اعلیٰ, جائیں, جائے, خلاف, عوام, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیسچرائزاور غیر پیسچرائزڈ دودھ کا استعمال سید محمد عابد اپکے کالم 7 05-07-11 01:16 PM
نادرا سے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنسوں کا اجرا یکم جنوری سے ہو گا گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:46 AM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 10:44 AM
غیرملکی کمپنی پاکستانی ووٹر لسٹوں کو کمپیوٹر میں محفوظ کرے گی ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger