واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد ہے، مہرین بھٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 09:12 AM   #1
بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد ہے، مہرین بھٹو
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 09:12 AM

بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد ہے، مہرین بھٹو



خیرپور (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کی سرکردہ اور عورتوں کی مخصوص نشستوں پر صوبائی اسمبلی کی امیدوار ڈاکٹر مہرین بھٹو نے بلاول بھٹوو آصف زرداری کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ صحافیو ں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری ہی پارٹی کو متحد و منظم رکھ سکتے ہیں۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
جواب

Tags
آصف زرداری, بے نظیر, زرداری, علی, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومتی اقدامات سے عوام کا جمہوریت پر اعتماد ختم ہورہاہے،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:47 PM
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:57 AM
بلاول کے پُراعتماد لہجے نے صحافیوں کو متاثر کیابھٹو اور بینظیر یاد آ گئے، عوام میں تعریف ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:19 AM
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:40 AM
سال بعد لاڑکانہ آمد،بھٹو کے مزار پر حاضری،ایسی اطلاعات نہیں کہ سپریم کورٹ صدر پرویز کو نااہل قرار دے گی،بے نظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger