واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلاول بھٹو کی مقبولیت کم عمری نہیں میرٹ کا معاملہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:38 AM   #1
بلاول بھٹو کی مقبولیت کم عمری نہیں میرٹ کا معاملہ ہے
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 07:38 AM

بلاول بھٹو کی مقبولیت کم عمری نہیں میرٹ کا معاملہ ہے
اسلام آباد (جنگ اسپیشل رپورٹ)وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکی جریدے کے سروے میں بلاول بھٹو زرداری کا بش کے مقابلے میں زیادہ مقبول ہونا حیران کن ہوناچاہئے۔ اس میں بلاول کی عمر کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ بھٹو خاندان کی میراث کا معاملہ ہے۔ بھٹو خاندان نے جمہوریت کی سربلندی اور آئین کی بالادستی کیلئے جس قدر قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، اس کا دنیا کا کوئی ملک تصوّر بھی نہیں کر سکتا۔ عالمی طور پر بھٹو خاندان کو اسی لئے احترام اور مقبولیت حاصل ہے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا بلاول بھٹو زرداری کی والدہ اور ملک کی سابق وزیراعظم کاروان جمہوریت میں شہید ہوئیں۔ بلاول کے نانا ایک فوجی ڈکٹیٹر کے ہاتھوں گرفتار ہو کر پھانسی کے تختے پر چڑھ گئے دنیا کے کسی اور ملک کے کسی جوانسال یا معمر سیاستدان کے خاندان نے اتنی بیش بہا قربانیاں نہیں دیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 268
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 06:41 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,241
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح کی معیاری خبریں دینے کا شکریہ
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (20-06-09)
جواب

Tags
وزیراعظم, میراث, جواب, زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:40 AM
بینظیر بھٹو!!!میت روانہ!!! وجدان خبریں 0 28-12-07 10:11 AM
ذوالفقار علی بھٹو دینی مدارس ختم نہیں کر سکے،بینظیر کی بھی کو ئی حیثیت نہیں،فضل الر حمن عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:37 PM
ذوالفقار علی بھٹو دینی مدارس ختم نہیں کر سکے،بینظیر کی بھی کو ئی حیثیت نہیں،فضل الر حمن خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:25 AM
بائیکاٹ کرکے صدرپرویز کو دو تہائی اکثریت نہیں لینے دیں گے،بینظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger