واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 10:40 AM   #1
بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 01-01-08, 10:40 AM

بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے پر اعتراض نہیں،غنویٰ بھٹو



نوڈیرہ /نوابشاہ( بیورو رپورٹ) پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے اور پارٹی کا چیئرپرسن مقرر ہونے پرہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر بھٹو خاندان، پوری قوم اور پیپلز پارٹی کے کارکن غمزدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اورہمارے درمیان سیاسی اختلافات ہیں۔ ان کا اپنا موقف ہے، ہمارا اپنا موقف ہے یہ اختلافات ظاہر کرنے کا وقت نہیں ہے۔ بھٹو خاندان کے مخالف بھی مجھے خاندان کا فرد تسلیم کرکے تعزیت کیلئے آرہے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بلاول کے بھٹو قبیلے میں شامل ہونے اور پارٹی کا چیئرپرسن مقرر ہونے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 391
Reply With Quote
جواب

Tags
بے نظیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سسی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کیساتھ ایدھی ہوم لیاری کا دورہ کیا کراچی(اسٹاف رپو عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:57 AM
پیپلز پارٹی کو مسقبل میں ملنے والا اسکا آخری اقتدار ہو گا،غنویٰ بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 03:57 AM
فاطمہ اور ذوالفقار جونیئر سیاست میں آئے تو زندگی کو خطرہ ہوگا، غنویٰ بھٹو ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:21 AM
سال بعد لاڑکانہ آمد،بھٹو کے مزار پر حاضری،ایسی اطلاعات نہیں کہ سپریم کورٹ صدر پرویز کو نااہل قرار دے گی،بے نظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:27 AM
بینظیر بھٹو کا ممتاز شاعر سرویچ سجاولی کے انتقال پر اظہار تعزیت عبدالقدوس فلمی دنیا 0 26-10-07 06:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger