واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلا لائسنس موٹر سائیکل چلانے والے18/لاکھ افراد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 10:18 AM   #1
بلا لائسنس موٹر سائیکل چلانے والے18/لاکھ افراد
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 29-10-07, 10:18 AM

بلا لائسنس موٹر سائیکل چلانے والے18/لاکھ افراد



”جنگ“ کے ایک سروے کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکل چلانے والے 18/لاکھ سے زیادہ افراد کے پاس لائسنس نہیں ہے۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں میں موٹر سائیکل سوار سر فہرست ہیں جبکہ ٹریفک حادثات میں ہلاک و زخمی ہونے والوں میں 40/فیصد تعداد موٹر سائیکل سواروں کی ہے۔ مصروف سڑکوں پر ون وھیل ڈرائیو کرنے، سگنل توڑنے، رش کے اوقات میں فٹ پاتھوں پر ڈرائیونگ کرنے، بس اسٹاپوں پر گاڑیوں سے اترنے والے مسافروں پر موٹرسائیکل چڑھا دینے اور چلتے ٹریفک کے درمیان لہراتے ہوئے موٹر سائیکل چلانے والوں نے سڑکوں کو دوسروں کے ساتھ ساتھ خود اپنے لئے بے حد خطرناک بنا دیا ہے۔ بس اسٹاپ پر گاڑی سے اترنے والے مسافروں یا دوسرے پیدل راہگیروں کو ٹکر مار کر موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہوجاتے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ بغیر لائسنس کے موٹر سائیکل چلانے والوں کی گرفت کی جائے، لائسنس یافتہ افراد کو ٹریفک قوانین سے آگاہ کرنے کے لئے موثر و جامع مہم چلائی جائے اور زیادہ ٹریفک والی سڑکوں پر موٹر سائیکلوں کی ممانعت کرکے متبادل راستے موٹر سائیکل چلانے والوں کے لئے مخصوص کئے جائیں۔ اس ضمن میں جلد ٹھوس اقدامات نہ کئے گئے تو ٹریفک کا نظام مزید بگڑتا چلا جائے گا۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 450
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, ٹریفک, ڈرائیو, موٹر سائیکل, موقع, جلد, خلاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسکوٹر پر۔ ۔ ۔ ۔ سیپ دلچسپ اور عجیب 6 03-10-11 09:09 PM
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 06:57 AM
موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 3 26-07-10 02:16 PM
پرانی موٹر The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:30 PM
مفت 10 لاکھ اور موٹر والی سایکل (اردو کے الفاظ) مجاور دلچسپ اور عجیب 1 07-01-09 09:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger