واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلوچستان، موٹر سائیکل سواروں نے نیٹو کے 19 تیل ٹینکرز نذر آتش کردئیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-11, 12:40 AM   #1
بلوچستان، موٹر سائیکل سواروں نے نیٹو کے 19 تیل ٹینکرز نذر آتش کردئیے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-08-11, 12:40 AM

ضلع مستونگ کے علاقے میں ہائی وے پر ٹینکرز افغانستان روانہ ہونے کیلئے کھڑے تھے جب ایک درجن مسلح افراد نے حملہ کردیا، 13 مکمل طور پر تباہ
aa1.jpg
کوئٹہ (اے ایف پی، رائٹرز) بلوچستان کے علاقے کولپور میں افغانستان کیلئے روانہ ہونے والے 19 تیل ٹینکرز کو موٹر سائیکلوں پر سوار ایک درجن مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد نذر آتش کر دیا۔ ایک پولیس عہدیدار اسماعیل کرد نے بتایا کہ نیٹو فورسز 13 ٹینکرز مکمل طور پر جبکہ 6 جزوی طور پر تباہ ہوئے اور 7 محفوظ رہے۔ صوبائی سیکرٹری داخلہ ظفراللہ بلوچ نے واقعہ کی تصدیق کر دی۔ یہ واقع ضلع مستونگ میں رونما ہوا۔ ٹینکرز ہائی وے پر کھڑے تھے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 131
Reply With Quote
پرانا 23-08-11, 12:53 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,057
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

01.jpg
پٹرول مفت میں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہائی, فائرنگ, کیلئے, پولیس, واقعہ, مکمل, موٹر سائیکل, محفوظ, افراد, افغانستان, ایف, بلوچستان, بلوچستان،, تیل, تصدیق, جنگ, حملہ, روانہ, راولپنڈی, سیکرٹری, ضلع, طور, علاقے, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان میں نیٹو کے تین فوجی ہلاک ahadar002 خبریں 1 25-04-11 11:25 AM
حکومت نے نیٹو فورسز کےلئے پٹرولیم مصنوعات کو ٹیکسوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا گلاب خان خبریں 0 29-11-10 05:14 AM
نیٹو کنٹینرز کے ذریعے سمگلنگ سے پاکستان معشیت کو نقصان ۔۔ چیف جسٹس جاویداسد خبریں 5 22-09-10 12:20 PM
سانحہ سیالکوٹ کی ویڈیو منظر عام پر لانے والے پر موٹر سائیکل سواروں کا حملہ گلاب خان خبریں 0 30-08-10 03:37 AM
سوات آپر یشن آخر ی مراحل میں داخل،وزیر ستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کی موجودگی کا انکشاف خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger