|
بلوچستان میں سونے کی کان کا ٹھیکہ غیر ملکی کمپنی کودینے کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج

06-11-10, 09:39 PM
6 نومبر 2010 37 : 15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں سونے کی کان کا ٹھیکہ غیر ملکی کمپنی کو دیے جانے کے اقدام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ درخواست گزار طارق اسد ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیاہے کہ قومی دولت غیرملکیوں کے حوالے کرنا غداری کے مترادف ہے اوراس قسم کامعاہدہ کرنے سے پہلے صوبائی حکومتوں اور اپوزیشن کو اعتماد میں لیا جانا ضروری ہے۔درخواست گزار نے کہاکہ سونے کی کان سے حکومت کو خود استفادہ کرنا چاہئے تاکہ ملکی معیشت میں استحکام پیداہو۔ درخواست گزار نے درخواست میں وفاقی حکومت، صوبہ بلوچستان ،ریونیوبورڈ اور ایک اخبار کے تجزیہ نگار کو فریق بنایاہے۔
__________________
جاویداسد
|
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|