واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلوچستان:پولیس موبائل پر فائرنگ،دھماکے،2اہلکاروں سمیت5جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-11, 10:40 PM   #1
بلوچستان:پولیس موبائل پر فائرنگ،دھماکے،2اہلکاروں سمیت5جاں بحق
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 30-04-11, 10:40 PM

ڈیرہ مراد جمالی(ثناء نیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں پیرو پل کے قریب مسلح افراد کی پولے موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت5افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان پرپولیس کی جوابی کارروائی میں2 حملہ آور بھی مارے گئے اور ایک کو گرفتار کرلیاگیا۔ تھانہ میر حسن کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر حملہ کردیا جس سے اے ایس آئی وزیر علی ابڑو اورکانسٹیبل رب ڈنا شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دو حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ تیسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کردی ہے۔ ڈی پی اوسعد اللہ کے مطابق پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ راستہ میں تین موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔ جس سے دو اہلکار جاں بحق ہوئے اور تین شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کی جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی ہلاک ہوئے، پولیس نے ہلاک ہونے والے مسلح افراد کے قبضے سے دو کلاشنکوف برآمد کرلی ہے۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو ڈیرہ مراد جمالی سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 117
Reply With Quote
ذوالفقار علی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (01-05-11)
جواب

Tags
ہے۔, کلاشنکوف, کرتے, کردیا, پولیس, وزیر, نیوز, موٹر سائیکل, موبائل, منتقل, مراد, مطابق, آئی, افراد, اللہ, تین, تلاش, جوابی, حملہ, حسن, راستہ, شدید, شروع, علی, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان:قندھار میں خود کش دھماکا،2افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 01:45 PM
سوات:پولیس چوکی پر فائرنگ،انچارج سمیت5افراد زخمی عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:11 AM
حب:اوتل میں پولیس اہلکار کی فائرنگ،2بہنیں اور بھانجا ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:24 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger