| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 262
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,958
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دو سال میں انکی کاروائی کو تو "نشتند،گفتند،خوردند، ، برخاستند" بھی نہیں کہا جا سکتا۔ دو سال کا یہی کارنامہ ہے انکا؟ مجھے انتہائی دکھ ہوا ۔ یہ لوگ ملک کی تقدیر کے ساتھ انتہائی سنگین مذاق کر رہے ہیں۔ جتنا بلوچستان کو ملے گا اس سے زیادہ تو اس کمیٹی کے ٹی اے ڈی اے و دیگر الاؤنسز میں لگ جائے گا۔ مجھے لگتا ہے اعلی طبقے کے حکمرانوں کے ساتھ ساتھ ۔ ۔ ۔معمولی درجے کے ایم این ایز بھی ہمارے ساتھ انتہائی درجے کا سنگین مذاق کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پیکج ہمیشہ عجیب و غریب ہوتے ہیں ۔ جب بھی پیکج کا نام آتا ہے چاہے وہ موبائل کمپنی کا ہو یا کسی اور کا اس میں چالاکی ، عیاری اور دھوکہ بازی کی حد ہوتی ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,958
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,262 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آغاز حقوق بلوچستان کے آغاز کو ایکسپریش نیوز کی اس خبر کے تناظر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود ایک بھی گمشدہ بلوچ عید منانے اپنے گھر نہ پہنچ سکا۔
یہ لوگ پہلے تو توقعات کو آسمان پر لے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔بڑھ بڑھ کر دعوے کرتے ہیں، زمین آسمان کے قلابے ملا دیتے ہیں ۔۔ ۔ ۔ ۔پھر ایک دم ہی زمین پر گرا دیتے ہیں ۔ یہ چیز زیادہ نقصان دہ ہے۔ یہ بالکل ایسا ہی ہے کہ ایک رستے ہوئے زخم کو بلا وجہ مزید کھرچ دیا جائے۔ اللہ ان نام نہاد لیڈروں کو ایک اور "سقوط ڈھاکہ" سے قبل عقل دے۔آمین۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | احمدنواز (01-12-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے آ پ ساتھیوں کی رائے میں مسئلہ بلوچستا ن کو کیسے حل کیا جاسکتا ہے ؟؟؟؟؟؟
قابل عمل آراء دیں ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, وزیر, لوگ, نیوز, موبائل, آپریشن, اکبر, اللہ, بھائی, حل, خبر, سال, عید, عقل, عجیب, عدالتی, غریب, صوبے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عافیہ صدیقی اپیل کے حق سے دستبردار، امریکی عدالت کو خط | گلاب خان | خبریں | 7 | 10-12-10 05:31 AM |
| برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل | رضی | میرا پاکستان | 69 | 06-11-10 05:31 AM |
| پینٹاگولر کپ: بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا | تفسیر حیدر | کرکٹ | 0 | 22-11-08 07:51 PM |
| اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 17ملین ڈالر امداد کی اپیل | ابن جلال | خبریں | 0 | 24-09-08 12:23 AM |
| کوئٹہ اور بلوچستان کی خاص خاص خبریں۔۔۔ضرور دیکھیے | ابن جلال | خبریں | 0 | 15-04-08 02:08 PM |