|
بلوچستان کیلئے بنائی گئی مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس آج زرداری ہاوٴس میں طلب

23-04-08, 02:07 PM
بلوچستان کیلئے بنائی گئی مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس آج زرداری ہاوٴس میں طلب
اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طرف سے بلوچستان کیلئے بنائی گئی مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس آج بدھ کے روز یہاں زرداری ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے پارٹی کے شریک چیئرمین کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی جہانگیر بدر، لشکری رئیسانی، اعجاز جھکرانی، سینٹر ڈاکٹر بابر اور سعداللہ شاہ پر مشتمل ہے اصف علی زرداری نے مفاہمتی کمیٹی میں مزید تین اراکین سینٹر میاں رضا ربانی، رحمن ملک اور نبیل گبول کو شامل کیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|