واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلوچستان کی 38رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،محکموں کا اعلان آج ہوگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 02:02 PM   #1
بلوچستان کی 38رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،محکموں کا اعلان آج ہوگا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-04-08, 02:02 PM

بلوچستان کی 38رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،محکموں کا اعلان آج ہوگا
کوئٹہ ( مانیٹرنگ سیل/جنگ نیوز)بلوچستان کی 38رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیاہے،گورنربلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے وزراء سے حلف لیاتاہم وزراء کے محکموں کااعلان آج کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق 4خواتین سمیت 38 رکنی بلوچستان کی کابینہ نے بدھ کی شام گورنرہاؤس میں حلف اٹھا لیااوروزراء کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی ، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، مسلم لیگ (ق) ، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی (بی این پی )اور آزاد گروپ سے ہے۔حلف اٹھانے والے وزراء میں سید احسان شاہ، اسدبلوچ غلام جان،اصغر رند، ظفر زہری، مولانا عبدالواسع، غلام سرور، عبدالصمد اخوندزادہ، مولانا عبدالباری، عین اللہ شمس، حاجی نور محمد نواز، روبینہ عرفان، نسرین کیتھران، محمد خان اتمان خیل، امان اللہ نوتیزئی، بیگم شمع پروین مگسی، زرمرک خان، سلطان ترین سردار بزنجو، قمبر گچکی، پیر شاہ نواز زہری، رستم جمالی عبدالر حمن مینگل، ظہور بلیدی، صادق عمرانی، شفیق احمد خان، جان علی چنگیزی، یونس ملازئی، علی مدد، اسماعیل گجر، آغا عرفان کریم، بیگم غزالہ گولہ، سردار ثناء اللہ زہری، عبدالخالق، بشر دوست، سردار مسعود لونی، میرحمل کلمتی، بابو رحیم مینگل، حبیب الرحمن محمد حسنی اور رستم جمالی شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی،صوبائی اسمبلی کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر، ارکان اور عمائدین شہربھی موجود تھے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 301
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, نیوز, آج, اللہ, اعلیٰ, خواتین, خان, ذوالفقار, سردار, شام, علی, صادق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حشرکا برپا کیا جانا اورقبروں سے اٹھائے جانے کا منظر Aurangzeb Yousaf آخرت 1 11-11-10 01:55 PM
این آر او سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کو عہدوں سے ہٹا دیا جائیگا گلاب خان خبریں 0 24-09-10 03:06 AM
امریکا پاکستان کو اٹھارہ ایف سولہ طیارے فراہم کریگا Real_Light خبریں 16 15-10-09 02:16 PM
کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟ عبداللہ حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 51 06-10-08 02:43 PM
سعودی عرب، پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کریگا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger