واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-07, 05:45 PM   #1
بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 07-08-07, 05:45 PM

August 2, 2007

محکمہٴ صحت کے مقامی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ صوبہٴ بلوچستان کے جھل مگسی ضلعے میں ہیضے کی وبا پھیل گئی ہے، جس کے نتیجے میں تحصیل گنداوا میں تین کم سن بچیاں ہلاک ہوگئیں، جب کہ سو سے زیادہ افراد کو مقامی ہسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے۔

محکمہٴ صحت کے ضلعی سربراہ ڈاکٹر عاشق حسین نے بتایا کہ حالیہ سیلاب کے بعد ضلعے میں پینے کے پانی کی شدید کمی واقع ہو گئی ہے، جس سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔ ان کے بقول متاثرہ افراد کی تعداد چار سو سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

جھل مگسی کی تحصیل گنداوا میں جب مقامی صحافی حفیظ بلوچ سے صورتِ حال کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے بتایا کہ ابھی تک ڈاکٹروں کی کوئی موبائل ٹیم تشکیل نہیں دی گئی۔ ایک طرف تو ڈاکٹر اپنے ڈیوٹی سر انجام نہیں دے رہے تو دوسری جانب ہسپتالوں میں ادویات کابھی فقدان ہے۔

علاقے کے مقامی رہنما اسلم مگسی نے بتایا کہ اگر وبا کے فوری تدارک کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو علاقے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔

یاد رہے کہ ایک ماہ قبل طوفانی بارشوں کے باعث صوبے کے اکثر اضلاع سیلاب سے شدید متاثر ہوئے تھے۔حکومتی دعویٰ ہے کہ متاثرین کی بحالی کا کام مکمل ہوگیا ہے، جب کہ اقوامِ متحدہ کا اصرار ہے کہ اب بھی ایسے علاقے موجود ہیں جہاں لوگوں کو امداد نہیں پہنچی۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,287
شکریہ: 10,310
3,104 مراسلہ میں 7,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 630
Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 07:11 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,345
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی

اس طرح کی بدحالی کے بعد یہی ہوتا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں‌ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-07, 07:14 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,805
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی

حکومت تو بس اپنے چکروں میں پھنسی ہوئی ہے عوام کا کسی کو کوئی احساس بھی نہیں ہے- لوگ سیلاب کی وجہ سے بھوک سے مر رہے ہیں اور حکومتی کارکن ڈیل اور ڈھیل کھیل رہے ہیں۔

__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, مکمل, موبائل, جواب, صوبے, صحافی, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سینکڑوں پاکستانیوں کا ایران کے جنگل میں قید ہونے کا انکشاف جاویداسد خبریں 2 25-10-10 10:15 PM
نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے کا موقع کھودیا گلاب خان خبریں 6 28-08-10 02:31 AM
کرغستان میں سینکڑوں پاکستانی محصور جاویداسد خبریں 0 14-06-10 04:21 PM
بی ایل اے کے سر براہ بالاچ مر ی جاں بحق،بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فسادات پھوٹ پڑے عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:46 AM
بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی پاکستانی خبریں 0 03-08-07 05:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger