واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلیک بیری پر فروخت ہونے والا پاکستانی سافٹ ویئر پہلے نمبر پر آگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-10, 05:51 AM   #1
بلیک بیری پر فروخت ہونے والا پاکستانی سافٹ ویئر پہلے نمبر پر آگیا
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 23-12-10, 05:51 AM

اسلام آباد (اے ایف پی) پاکستان کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی ”فائیو ریورز“ کی جانب سے تیار کردہ فوٹو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر بلیک بیری پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والا سافٹ ویئر بن گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق بلیک بیری کے ایپلی کیشن اسٹورز پر ان کا تیار کردہ فوٹو ایڈیٹرز سوٹ نے فروخت ہونے والی ایپلی کیشنز کی فہرست میں سب سے نمایاں ہے۔ لاہور کی کمپنی فائیو ریورز ٹیکنالوجی کی ہیڈ آف آپریشنز اور پروڈکٹ مینجمنٹ ماہی زہرا حسین نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کےلئے ایک بہت ہی اچھی خبر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلیک بیری کے تمام سیکٹرز میں بہت زیادہ فروخت ہونےوالی پانچ ایپلی کیشنز میں ہمارا سافٹ ویئر پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سافٹ ویئر کی مدد سے صارفین کےلئے اپنی تصاویر کی سائز میں کمی، انہیں گول گھمانا، ان کی روشنی اور کنٹراسٹ میں تبدیلی کرنا، ان کے رنگوں میں تبدیلی کرنا اور فوٹوز کی سائز میں تبدیلی کرنا آسان ہوگیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ادارے نے بلیک بیری اور آئی فون کےلئے 100 سے زیادہ ایپلی کیشنز (سافٹ ویئرز) تیار کئے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 226
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (23-12-10), فرحان دانش (23-12-10), ھارون اعظم (23-12-10), یاسر عمران مرزا (23-12-10)
پرانا 23-12-10, 07:26 AM   #2
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,818
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ،
ALI-OAD آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 10:04 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,201
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی بات
لیکن
پھر کہیں دونمبری شروع نہ ہوجائے۔۔۔
یا
اس کو بھی کسی دہشت گردی
بچوں سے مشقت وغیرہ
سے منسلک کرکے۔۔۔ بین نہ کردیا جائے
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-12-10, 11:37 AM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئرنگ کا شکریہ ، دو دن قبل یہ خبر پڑھی تھی پروپاکستانی پر۔۔۔۔ اچھا کام کر رہا ہے یہ سافٹ وئر ہاؤس۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (23-12-10), گلاب خان (24-12-10)
جواب

Tags
فوٹو, فون, ہے۔, فروخت, پہلے, پاکستان, پاکستانی, ویئر, والی, لاہور, مدد, مطابق, آئی, آئی فون, آباد, اپنی, ایف, انفارمیشن ٹیکنالوجی, اچھی, اسلام, تمام, تصاویر, خبر, سافٹ, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امن کی آشا ؛ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک نیا پل ؛ آپکی کیا رائے ہے؟ گوہر میرا پاکستان 22 23-12-10 07:02 AM
افغانستان: بھارتی اثر پر پاکستانی تشویش عدنان دانی خبریں 2 09-02-10 08:13 PM
پاکستان جل رہا ہے اور رحمان ملک کو انڈیا کی فکر ہے جلالپوری اپکے کالم 12 01-06-09 07:40 AM
پاکستان کواقتصادی ترقی اور استحکام سمیت کئی چیلنجز کاسامنا ہے،نوید قمر تہر عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:42 AM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger