واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بلے، فوجی اور زمینی قبضے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 05:58 PM   #1
بلے، فوجی اور زمینی قبضے
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 24-01-12, 05:58 PM



ڈیرہ اسمائیل خان: پندرہ پاکستانی فوجی جن کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی اور ان کے ہاتھوں پر ہتکڑیاں تھیں ایک پہاڑی پر بیٹھے ہوئے تھے اور ان کے اوپر طالبان اے کے 47 لے کر کھڑے ہوئے تھے اور غصے میں بدلہ لینےکا اظہار کر رہے تھے۔
پاکستانی طالبان نے 23 دسمبر کو پیرا ملٹری فوجیوں کو ملک کے لا قانون قبائیلی علاقے کے قریب اغوا کیا تاکہ وہ فوجی آپریشن کا بدلہ لے سکیں۔
اور اب انہوں نے پاکستان کی 600000 کی آرمی کو خبردار کیا ہے۔
عسکریت پسند نےاعلان کرتے ہوئے کہا، "ہمارے بارہ ساتھیوں کو پکڑ کر خیبر ایجنسی میں بے رحمی سے مارا گیا"۔
"ہماری شریف عورتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اور ان ساتھیوں کا بدلہ لینے کے لئے، ہم ان آدمیوں کو مار دیں گے۔ ہم حکومت پاکستان کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر ہمارے دوستوں کے قتل کو روکا نہیں گیا، تو آپ سب کا یہی حال ہوگا"۔
میں پاک فوج کے جوانوں کے لئے دعا کرتا ہوں کہ وہ ملک کی بہتری کے لئے کئے جانے والے تمام کاموں میں کامیاب ہوں اور ان چھوٹے مسائل کو رکاوٹ نہ بننے دیں۔

Taliban video highlights revenge on Pakistan military – The Express Tribune

کراچی: ہفتے کے روز جب جاوید اقبال اختر کالونی میں اپنے گھر سے زمین پر قبضے کرنے والے کے خلاف ریلی میں حصہ لینے کے لئے نکلا، اس نے ایک عجیب منظر دیکھا۔
جو لوگ زمینوں پر قبضے کرنے کے ذمہ دار تھے انہوں نے مین کورنگی روڈ پر رکاوٹیں لگا رکھیں تھیں۔
اختر نے بکرا منڈی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا" میرے خیال سے علاقے کے لوگوں کوآنے والے دنوں میں اپنے خود کے احتجاجی مظاہرے نکالنے ہونگے"۔
" نہیں تو یہ تجاوزات کا مسئلہ ہمیں تباہ کردے گا"۔
کورنگی صنعتی علاقے کی طرف جانے والی سڑک تقریبا تین گھنٹے تک بند تھی کیونکہ مظاہرے کرنے والوں نے ٹرکوں کو روڈ کے درمیان کھڑا کیا ہوا تھا۔
ساجد ایک میکینک، نے کہا کہ وہ اور دوسرے میکینک گاہک کھونے سے تنگ آ چکے ہیں۔ " ہم ان لوگوں کو مزید بکرا منڈیاں بنانے سے روکتے ہیں۔ اور یہ ٹرک لاکر کو سڑکوں پر رکاوٹ کھڑی کرکے ہم پر دباؤ ڈالتے ہیں"۔
اختر اور کشمیر کالونی کی طرف جانے والے تمام محلوں پر چھوٹی ورک شاپیں ہوا کرتی تھیں۔ لیکن پچھلے تین سالوں سے کورنگی روڈ کے سیدھے ہاتھ والی سروس روڈ کو مٹی ڈالنے اور ٹرک اور کرینیں کھڑی کرنےاور بھیڑ بکریاں بیچنے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔
Land grabbers protest when residents of Akhtar Colony try to stop them – The Express Tribune


ابو دھابی: پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر عدنان اکمل نے پیر کو مانا کہ انگلینڈ پر تباہی مچانے والے سعید اجمل کا اندازہ وکٹ کے پیچھے سے لگانا مشکل ہے اور انہیں کامیاب ہونے کے لئے مزید ورک آؤٹ کرنا ہوگا۔
اجمل نے اپنے کیریر میں بہت اچھے انداز سے پہلی اننگ میں 55-7 اور دوسرے میں 42-3 سے پاکستان کو انگلینڈ کو دس وکٹوں سے ہرا کر ابو دہبی کے پہلے ٹیسٹ میں 0-1 کی برتری دلا دی۔
لیکن 26 سالہ عدنان کی مشکلات کے باوجود عدنان نے میچ میں سات کیچ اور 61 رن سے پاکستان کو پہلی اننگ میں 146 رن کی برتری دلوادی
Ajmal difficult to keep wickets on, says Adnan – The Express Tribune
/

Attached Images
   


allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 93
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے allah ke bande کا شکریہ ادا کیا
فکری (25-01-12), نبیل خان (24-01-12)
پرانا 24-01-12, 06:48 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
فکری (25-01-12)
پرانا 25-01-12, 05:28 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب،،،،،،،،،،،،،،،،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-12, 06:14 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ شہید ہونے والوں کو جنت میں جگہ دے، بڑھتی ہوئی شدت پسندی سے حفاظت کرتے ہوئے ان فوجیوں نے اپنی قوم کو جان کا نظرانہ پیش کیا ہے۔ ان سپاہیوں کو میرا سلام جو قوم کے کل کے لئےاپنا آج قربان کرتے ہیں۔
انتہاء پسندی ملک کی ترقی میں اہم روکاوٹ ہے اور کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک ترقی نہيں کر سکتا جب تک ریاست اور لوگوں کا مفاد ایک نہ ہوجائے لیکن افسوس کے ساتھ ان دہشت گردوں کے مقاصد کچھ اور ہی ہیں۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger