واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بم ڈسپوزل سکواڈ نے خیبر کے علاقے میں بم کو ناکارہ بنا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-11, 09:07 PM   #1
بم ڈسپوزل سکواڈ نے خیبر کے علاقے میں بم کو ناکارہ بنا دیا
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 06-10-11, 09:07 PM

بم ڈسپوزل سکواڈ نے خیبر کے علاقے میں بم کو ناکارہ بنا دیا، نہیں تو ان دہشت گردوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ شرپسندوں نے بم کو کالج کی دیوار کے ساتھ پلانٹ کیا تھا، انشاللہ یہ شدت پسندی اور دہشت گردی ایک دن ضرور ختم ہوگی۔
Bomb disposal squad foils terror bid in Khyber | Pakistan | DAWN.COM

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 146
Reply With Quote
پرانا 06-10-11, 10:36 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاللہ یہ شدت پسندی اور دہشت گردی ایک دن ضرور ختم ہوگی۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-10-11, 10:45 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
بم ڈسپوزل سکواڈ نے خیبر کے علاقے میں بم کو ناکارہ بنا دیا، نہیں تو ان دہشت گردوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ شرپسندوں نے بم کو کالج کی دیوار کے ساتھ پلانٹ کیا تھا، انشاللہ یہ شدت پسندی اور دہشت گردی ایک دن ضرور ختم ہوگی۔
Bomb disposal squad foils terror bid in Khyber | Pakistan | DAWN.COM
جب تك امريكہ ہے تب تك شدت پسندي ہے۔۔۔ اور شدت پسندي كے خاتمے كے ليے امريكہ كي شان و شوكت، قوت و طاقت كا خاتمہ ضروري ہے۔۔۔۔
اگر شدت پسندي نہيں ہو گي تو۔۔۔ اختلاف نہيں ہو گا۔۔۔۔ اختلاف نہيں ہو گا تو جنگ نہيں ہو گي۔۔۔ جنگ نہيں ہو گي تو اسلحہ استعمال نہيں ہو گا۔۔۔۔۔ اسلحہ استعمال نہيں ہو گا تو امريكہ اسلحہ كيسے فروخت ہو گا۔۔۔۔۔۔ امريكي اسلحہ فروخت نہيں ہو گا۔۔۔۔ تو امريكہ كا گذارہ كيسے ہو گا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-10-11), رضی (06-10-11)
پرانا 07-10-11, 01:13 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
[COLOR="Red"][B]۔۔۔۔۔۔، انشاللہ یہ شدت پسندی اور دہشت گردی ایک دن ضرور ختم ہوگی۔
چلین کسی طرح تو دہشت گرد اپنے مقصد میں ناکام رہے۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, pakistan, red, url, کوئی, کالج, گردی, گردوں, پلانٹ, پسندی, ناکارہ, www, بنا, بم, خیبر, ختم, دہشت, دیوار, دیا،, سکواڈ, ساتھ, شدت, شرپسندوں, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger