واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بنوں: انڈس ہائی وے پرٹرک اورویگن میں تصادم،5افرادہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 07:55 AM   #1
بنوں: انڈس ہائی وے پرٹرک اورویگن میں تصادم،5افرادہلاک
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 16-04-08, 07:55 AM

بنوں: انڈس ہائی وے پرٹرک اورویگن میں تصادم،5افرادہلاک
بنوں(مانیٹرنگ سیل)بنوں میں ہائی وے پرتیزرفتاری کے باعث2گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں5افرادہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے پرٹرک اورویگن میں اس وقت تصادم ہوا، جب ٹرک ایک اورگاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہوگیا اور مخالف سمت سے آنے والی ویگن سے ٹکراگیا۔حادثہ میں3آدمی زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال میں داخل کر د یاگیا ہے جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 259
Reply With Quote
جواب

Tags
ٹیک, آدمی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرویز الٰہی کے استقبالی جلوس میں فائرنگ، نوجوان ہلاک،5افراد زخمی گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:54 AM
افغانستان:اتحادی طیاروں کی بمباری،بم دھماکے،5بچوں سمیت17افراد جاں بحق wajee خبریں 0 23-07-09 08:29 PM
جامشورو کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم ،3افراد ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:38 PM
جھنگ: بھکر روڈ پر بس اورویگن میں تصادم ،16افراد جاں بحق عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger