واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بنگلہ دیش نے ایٹمی پاور پلانٹ قائم کرنے کے لیے روس سے مدد مانگی ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-07, 10:03 PM   #1
بنگلہ دیش نے ایٹمی پاور پلانٹ قائم کرنے کے لیے روس سے مدد مانگی ہے
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 12-09-07, 10:03 PM

بنگلہ دیش نے ایٹمی پاور پلانٹ قائم کرنے کے لیے روس سے مدد مانگی ہے:
September 10, 2007


بنگلہ دیش نے ملک میں ایٹمی پاور پلانٹ قائم کرنے کے لیے روس سے مدد مانگی ہے۔ یہ بات خارجہ امور کے مشیر افتخار احمد چوہدری نے بتائی۔

انہوں نے کہا کہ انھوں نے روس کے توانائی اور صنعت کے نائب وزیر ایوان ماترویر کے ساتھ جوہری توانائی کی پیداوار میں روس کے ممکنہ تعاون پر تفصیلی بات چیت کی ہے ،ا ور روس نے اس کا مثبت جواب دیا ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ روس جوہری پاور پلانٹ قائم کرنے میں ایک اہم ساتھی بن سکتا ہے۔ تاہم مسٹر چوہدری نے وضاحت کی کہ بنگلہ دیش اس پلانٹ کو جوہری ہتھیار تیار کرنے کے لیے نہیں بلکہ بجلی کی بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرنے کے لیے استعمال کرے گا۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,288
شکریہ: 10,310
3,104 مراسلہ میں 7,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 640
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
مبشر (13-09-07)
پرانا 13-09-07, 05:49 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کمال کی خبر ہے جناب اب مزہ آئے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 08:28 AM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,288
کمائي: 62,579
شکریہ: 10,310
3,104 مراسلہ میں 7,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مگر میرے خیال میں روس سرعام اس کی مدد نہیں کرے گا۔کیونکہ اس سے اس کا انڈیا کے ساتھ ہونے والا بزنس متاثر ہو سکتا ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-09-07, 09:02 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ نہیں ہوتا آج تک پاکستان کے ساتھ کیا ہوا ہے جبکہ پاکستان ایران، کوریا اور دیگر ممالک کو سب کچھ فروخت کر چکا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, کمال, پاکستان, وزیر, آج, جواب, خبر, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
ڈینگی کے ڈرون حملے، ہزاروں متاثرین کو "بلیک مارکیٹنگ "نے بھی ڈس لیا جاویداسد خبریں 0 28-10-10 06:33 PM
روائتی کے بجائے ایٹمی ایندھن کا زمانہ آرہا ہے: روس جاویداسد خبریں 0 09-10-10 09:48 PM
تھری پیس میں ملبوس بابے اور چغلی میٹنگ خرم شہزاد خرم اردو ادب سے اقتباسات 1 27-09-07 11:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger