واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بنگلہ دیش کا ایک بڑاحصہ خطرناک زلزلوں کے زون میں واقع ہے: سائنس دان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-07, 03:56 PM   #1
بنگلہ دیش کا ایک بڑاحصہ خطرناک زلزلوں کے زون میں واقع ہے: سائنس دان
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 15-09-07, 03:56 PM

September 14, 2007



بنگلہ دیش کی یونیوسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر مہدی احمد انصاری کا کہنا ہے کہ اگرچہ بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں سے سمندری طوفان سونامی کے ٹکرانے کا خطرہ بہت کم ہے مگر ملک کے اکثر حصوں اور بھارت کے شمال مشرقی علاقے میں شدید زلزلے آسکتے ہیں۔

پروفیسر مہدی احمد انصاری نے کہا کہ اس سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں بنگلہ دیش میں ہلکی اور درمیانی شدت کے 38 زلزلے آچکے ہیں جبکہ صرف اگست میں 14 زلزلے آئے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

اس سال آنے والے 12 زلزلوں کی قوت ریکٹر سکیل پر پانچ سے زیادہ تھی۔

پروفیسر انصاری نے دعویٰ کیا کہ بنگلہ دیش کا 43 فی صد علاقہ زلزلوں کے انتہائی خطرے والے حصے میں،جب کہ 41 فی صد درمیانے اور 16 فی صد کم خطرے والے حصے میں واقع ہے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,288
شکریہ: 10,310
3,104 مراسلہ میں 7,461 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 527
Reply With Quote
جواب

Tags
سال, سائنس, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زونگ سِم اپنے گھر منگوائیں Real_Light موبائل ہی موبائل 5 27-07-11 08:50 AM
زونگ ۔۔اپنی مرضی کا نمبر حاصل کریں محمدخلیل گپ شپ 13 26-08-09 12:28 AM
صرف زونگ اب جیوانی علاقے میں Real_Light موبائلز معلومات اور جائزہ 4 23-07-08 03:48 PM
متحدہ امارات نے بینظیرکو ممکنہ حملوں سے قبل ازوقت آگاہ کردیاتھا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger