واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج مقرر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-11, 04:59 AM   #1
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج مقرر
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 25-02-11, 04:59 AM

ڈھاکہ (ثناء نیوز) بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ میں پہلی بار خاتون جج مقرر کردی گئی، جسٹس نضمون آراءسلطانہ ہائی کورٹ کی چار سینئر ججز میں سے ہیں جن کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی صدر نے منظوری دے دی۔ اخبار ”ڈیلی اسٹار“ کے مطابق بنگلہ دیش کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سپریم کورٹ مےں خاتون جج مقرر کردی گئی ہے۔ بنگلہ دیش کے صدر ظل الرحمن نے ہائی کورٹ کے چار سینئر ججز جن میں ایم اے وہاب میاں، خاتون جج نضموں آراءسلطانہ، جسٹس سید محمد حسین اور جسٹس ایم امام علی شامل ہیں کو سپریم کورٹ میں تعینات کرنے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کردیئے۔ چیف جسٹس اے بی ایم خیرالحق بہت جلد ان سے حلف لیں گے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 166
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہائی, کورٹ, پہلی, لیں, چیف, نیوز, چار, محمد, مطابق, امام, اخبار, بی, بار, تاریخ, جلد, جنگ, جسٹس, خاتون, دے, راولپنڈی, سپریم, سید, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ضمانتیں خارج ہونے پر اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ فرار گلاب خان خبریں 0 03-02-11 05:38 AM
ججوں کے خلاف بھی توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ گلاب خان خبریں 1 03-02-11 05:15 AM
کا کا سپاہی سوڈان پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔ پولیس کے ہاتھوں خاتون کو کوڑے جاویداسد خبریں 6 16-12-10 06:55 PM
سیلاب : بند توڑنے کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر گلاب خان خبریں 0 02-10-10 04:25 AM
سپریم کورٹ کے متوقع فیصلوں کے خوف سے ایمرجنسی لگائی گئی،عمران خان عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 04:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger