| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 276
|
||||
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو لگتا ہے اس ڈرامے کو سچ کا روپ دینے کے لئے اب دیگر حربے استعمال کرنے کا پروگرام ہے
کیوں کہ پہلے ڈرامے پر اس قدر سوالات اٹھائے جا چکے ہیں کہ کچھ بن ہی نہیں پا رہا اور یہ ہمیں ہر گز نہیں بھولنا چاہیے کہ اس واقعے کو چھپانے کے لیے امریکہ اس سے بھی بڑا کوئی واقعہ کر سکتا ہے۔ بس دعا کریں کہ کسی مسلمان ملک پر یہ آفت نازل نہ ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,904
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر امریکہ کے پاس ویڈیو ہوتا تو اب تک لانچ ہو جاتا ۔ ہاں فول پروف فیک ویڈیو بنانے میں ٹائم تو لگے گا ناں۔ کیا مضبوط لاجک ہے کہ "لاش کی ہولناکی سے مشتعل ہو جائیں گے" سبحان اللہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو لوگ جائز شک رکھتے ہیں انکلیے ویڈیو کی ایسی فوٹیج شک دور کرنے کیلیے مفید ثابت ہو سکتی ہے البتہ جو نا معقول شک رکھتے ہیں ان کے سامنے تو اگر بن لادن کی لاش بول کر بھی یہ کہہ دے کہ امریکیوں نے مجھے مار دیا ہے وہ تب بھی یہی کہیں گے کہ یہ جھوٹ ہے۔ Last edited by ناصحی; 04-05-11 at 01:19 PM. |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
ڈرامہ آپریشن رات کو ہوا تھا مگر یہ نیوی سیلز کی تصویر دن کی ھے اور لگتا ھے کسی ویڈیو گیم سے نکالی گئی ھے۔ ![]() یہ بھی ایک خبر ھے اور یہ ویڈیو یو۔ٹیوب سے ہٹا دی گئی ھے، تو کیا یہ نیوی سیلز کی ھے، حالنکہ رات کی ھے۔ ![]() والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,508
کمائي: 118,684
شکریہ: 13,524
4,912 مراسلہ میں 16,705 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس پر آپ کی کیا رائے ھے کتنے اسامہ تھے۔ FOX NEWS: USAMA BIN LADEN DEAD since 2001. EVIDENCE |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-05-11) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اس دہائی کا سب سے اہم آپریشن کرنے کے لیئے آئے تھے اور ثبوت جمع کرنے کے لیئے ہائی ڈیفینیشن کیمرہ تک نہیںتھا۔ کہیں آپ ہائی ڈیفینیشن کیمرہ سے مُراد وہ شادی والی پُرانے اسٹال کا کیمرہ تو نہیں سمجھ رہے جسے کاندھے پر رکھ کر استعمال کیا جاتا تھا؟؟؟؟؟؟ سر آپ تو جانتے ہی ہیں آج کل چیزیں کمپیکٹ تر ہو چکی ہے اور پھر خصوصی امریکن فوج کے لیئے بنایا جانے والے کیمرہ تو یقینا بازار میںملنے والے کیمرے سے لاکھ گنا بہتر ہوگا!!! ہنسی تو مجھے بھی آ رہی ہے لیکن میںہنسوں گا نہیں!!!!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے شاہد بھائی
ہنس لیتے ہین یار ایسی باتون پر اتنی اچھی بات کہی ہے بھائی نے
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ خبر کہاں سے چلی ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Pakistan Observer سے فوکس نیوز اسے صرف ریپورٹ کر رہا ہے جسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ اسکو سچی خبر کہہ رہا ہے۔ |
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (04-05-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ان کمانڈوز کا اصل اور بڑا مشن بن لادن کو مارنا تھا اسلیے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ویڈیو فلم جیسے کاموں کو ضرورت سےزیادہ اہمیت نہیں دی گئ۔ اس طرح کے جواب دینا تو فواد کا کام ہے، مجھے مفت میں دینے کی کیا ضرورت ہے، سمجھ نہیں آ رہی ! میں معذرت خواہ ہوں اگر میری اختلافی بات سے آپکو دکھ پہنچا ہے۔ |
|
|
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (04-05-11) |
![]() |
| Tags |
| arabia, arabian, ہے۔, کہہ, گولی, پیدا, ویڈیو, موت, مدد, مطابق, آباد, امریکہ, اسلامی, تا, ثبوت, جائے, جاری, حملہ, خلاف, خبر, دنیا, ریکارڈ, سمندر, غور, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 12 | 03-04-12 09:09 PM |
| اسا مہ بن لاڈن کی موت یا موت کا ڈرامہ ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی | سیفی خان | عمومی بحث | 18 | 10-06-11 12:38 AM |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 01:54 PM |
| نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت | عبداللہ حیدر | عقیدہ رسالت | 12 | 31-12-10 02:09 PM |
| یاسر حمید کی ویڈیو | فیصل ناصر | خبریں | 7 | 05-09-10 02:16 PM |