واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


بوم بوم کی واپسی!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-11, 11:19 PM   #1
بوم بوم کی واپسی!!!
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 02-11-11, 11:19 PM

[RIGHT]سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے لیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کی پاکستان کرکٹ میں واپسی کے لئے اب حالات بہتر ہیں، اس لئے وہ پاکستانی ٹیم میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کبھی نہیں کیا تھا، اور اب وہ کسی بھی کپتان کے زیر قیادت کھیلنے کو تیار ہیں۔ دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد انہیں اچانک کپتانی سے ہٹا دیا گیا جس کی وجہ بنی تھی کوچ وقار یونس سے اختلافات۔ وطن واپسی پر انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جس پر شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے شوکاز نوٹس بھی جاری کیا جس کے بعد انہوں نے بورڈ سے ناخوش ہوکر انٹرنینشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ جب تک وقار یونس کوچ اور اعجاز بٹ بورڈ کے سربراہ ہیں وہ پاکستان ٹیم سے نہیں کھیلیں گے۔ اب جبکہ وقار یونس اور اعجاز بٹ بورڈ کا حصہ نہیں ہیں شاہد آفریدی اس وقت کو ٹیم میں واپسی کے لئے بہترین خیال کرتے ہیں۔[/RIGHT]

بوم بوم آفریدی کی واپسی!!!

allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے allah ke bande کا شکریہ ادا کیا
A Nawaz Khan (03-11-11), یاسر عمران مرزا (03-11-11), نیلم خان (03-11-11), محمدعدنان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 10:25 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مقام: امریکا
مراسلات: 38
کمائي: 814
شکریہ: 0
21 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آفریدی کی بیٹینگ دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
Tamoor Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Tamoor Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 11:30 PM   #3
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Tamoor Khan مراسلہ دیکھیں
آفریدی کی بیٹینگ دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
اگر آفریدی کھیلے تو پھر مزہ ہے
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
Ferozi کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-11-11)
پرانا 03-11-11, 11:42 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے اب آفریدی قوم کی توقعات پر پورا اترے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (10-02-12)
جواب

Tags
blog, color, com, jang, ہیں،, فیصلہ, ہے۔, کپتان, کرتے, پاکستان, پاکستانی, وقار, وقت, وجہ, لیا, لے, نوٹس, اپنے, بہترین, بٹ, بورڈ, جاری, حصہ, سابق, شاہد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کتاب کی واپسی 74 سال بعد قاسم شاہ خبریں 5 12-12-10 01:52 PM
واپسی پر حجاج کو ایک اور تحفہ قاسم شاہ خبریں 1 22-11-10 10:48 AM
واپسی کا نوحہ محمدعدنان وصی شاہ 3 04-01-09 05:08 PM
گندے بچے کی واپسی ............. گندہ بچہ گپ شپ 27 26-10-07 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger